عوامی ایکسپریس سے بم ملنے کے معاملے پر اہم پیشرفت، ابتدائی تحقیقات مکمل
کراچی (ویب ڈیسک) پشاور سے کینٹ سٹیشن پہنچنے والی عوامی ایکسپریس میں بم ملنے کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس کی جانب سے بم برآمد ہونے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں اور پولیس کا دعویٰ ہے کہ بم نے دوپہر کو سکھر سٹیشن پر پھٹنا تھا۔ ریلوے پولیس کے مطابق سٹیشن …
عوامی ایکسپریس سے بم ملنے کے معاملے پر اہم پیشرفت، ابتدائی تحقیقات مکمل Read More »








