روس کے مشرقی ساحل پر شدید زلزلے، سونامی کی وارننگ جاری
ماسکو / واشنگٹن:روس کے مشرقی ساحل کے قریب اتوار کے روز شدید زلزلوں کا سلسلہ پیش آیا، جس کے بعد امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) اور روسی حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، ابتدائی طور پر 5.0 اور 6.7 شدت کے دو زلزلے ریکارڈ کیے گئے، تاہم پاکستانی وقت …
روس کے مشرقی ساحل پر شدید زلزلے، سونامی کی وارننگ جاری Read More »