لنکا شائر کرکٹ کلب کی پاکستانی شائق سے بدسلوکی پر معذرت
اولڈ ٹریفورڈ میں پاکستانی شائق کے ساتھ ناروا سلوک، لنکا شائر کلب نے معافی مانگ لی مانچسٹر – حالیہ انگلینڈ بمقابلہ بھارت ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی جرسی پہنے ایک شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکالنے کے واقعے پر انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر نے باضابطہ معذرت کر لی ہے۔ واقعہ مانچسٹر کے تاریخی …
لنکا شائر کرکٹ کلب کی پاکستانی شائق سے بدسلوکی پر معذرت Read More »