خیبرپختونخوا: اپوزیشن جماعتوں کا اے پی سی کے بائیکاٹ کا متفقہ فیصلہ
خیبرپختونخوا: تمام اپوزیشن جماعتوں کا اے پی سی کے بائیکاٹ کا متفقہ فیصلہ پشاور (دنیا نیوز) – خیبرپختونخوا میں اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے صوبائی حکومت کی جانب سے بلائی گئی کل کی آل پارٹیز کانفرنس (APC) کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان نے کہا …
خیبرپختونخوا: اپوزیشن جماعتوں کا اے پی سی کے بائیکاٹ کا متفقہ فیصلہ Read More »