سول نافرمانی کی بتدریج تحریک کل سے شروع ہوگی، شیخ وقاص اکرم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ حکومت مذاکرات کے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی اس لیے کل سے مرحلہ وار سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائے گی۔ ڈان نیوز کے مطابق نجی ٹیلی ویژن سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے …
سول نافرمانی کی بتدریج تحریک کل سے شروع ہوگی، شیخ وقاص اکرم Read More »









