پاکستان میں گوگل والیٹ ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام شروع کرنے کا اعلان
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان سمیت مزید 16 ممالک میں گوگل والیٹ کے نام سے اپنا ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام شروع کرے گی۔ گوگل والیٹ اس وقت درجنوں ممالک میں دستیاب ہے لیکن پاکستان میں یہ سروس دستیاب نہیں تھی۔ تاہم اب کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ یہ …
پاکستان میں گوگل والیٹ ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام شروع کرنے کا اعلان Read More »









