بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشیں، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک
بھارت کی ریاست گجرات میں گزشتہ 2 دنوں مین ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں اتوار سے شروع ہونے والی بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے اور ژالہ باری سے کم از کم 24 افراد کی موت …
بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشیں، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک Read More »









