Author name: AKF News

اگر آپ گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیں

اگر آپ گوگل کروم ویب براؤزر استعمال کرتے ہیں تو فوری طور پر اسے اپ ڈیٹ کرلیں۔ گوگل کی جانب سے دنیا کے مقبول ترین ویب براؤزر میں موجود ایک بڑی خامی دور کرنے کے لیے اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ یہ سکیورٹی کمزوری Skia اوپن سورس 2 ڈی گرافکس لائبریری میں دریافت ہوئی اور …

اگر آپ گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیں Read More »

کراچی کا پانی گندا ہے، فلٹر کے پانی سے نہاتا ہوں: اداکار خاقان شاہنواز

پاکستانی اداکار خاقان شاہنواز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کراچی میں فلٹر کے پانی سے نہاتے ہیں۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اداکار خاقان شاہنواز اپنی خوبصورت آنکھوں اور جلد کی وجہ سے کافی مشہور ہیں جس حوالے سے مختلف پروگرامز میں ان کی جلد کی خوبصورتی کے حوالے سے بھی پوچھا جاتا ہے۔ اداکار …

کراچی کا پانی گندا ہے، فلٹر کے پانی سے نہاتا ہوں: اداکار خاقان شاہنواز Read More »

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے مقدمات اور سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو  لکھے گئے خط میں مقدمات کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہےکہ تحریک انصاف کو کسی بھی سیاسی سرگرمیوں کی اجازت …

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا Read More »

اشش نیہرا نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش مسترد کردی

سابق بھارتی کرکٹر اشش نیہرا نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش مسترد کردی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے گزشتہ روز ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ اور ان کے اسٹاف کے کانٹریکٹ میں توسیع کا اعلان کیا تھا اور اب بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کوچنگ کے لیے اشش نیہرا …

اشش نیہرا نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش مسترد کردی Read More »

محبت میں پاکستان آکر شادی کرنیوالی انجو واپس بھارت کیوں گئی؟

فیس بک پر ہونے والی دوستی کی خاطر  پڑوسی ملک ہندوستان سے پاکستان آکر دیر کے رہائشی نصراللہ سے شادی کرنے والی انجو جنہوں نے نکاح سے قبل مسلمان ہوکر  اپنا نام فاطمہ رکھ لیا تھا، اب چار ماہ بعد واپس بھارت چلی گئیں۔ انجو بدھ کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت گئی اور وہاں …

محبت میں پاکستان آکر شادی کرنیوالی انجو واپس بھارت کیوں گئی؟ Read More »

جنگ بندی ختم ہونے کے قریب، اسرائیل نے توسیع کیلئے مزید یرغمالی لینے سےا نکار کردیا، حماس

غزہ میں 6 روزہ عارضی جنگ بندی کا وقت ختم ہونے میں کچھ وقت باقی ہے۔ غزہ میں جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کےبعد اسرائیلی حملے پھر شروع ہوں گے یا جنگ میں وقفہ مزید بڑھے گا، اب تک فریقین میں اتفاق نہ ہوسکا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ثالثوں نے اسرائیل کو قیدیوں کی …

جنگ بندی ختم ہونے کے قریب، اسرائیل نے توسیع کیلئے مزید یرغمالی لینے سےا نکار کردیا، حماس Read More »

دوسروں کو لیکچر دینے والے عمران خان کے اردگرد بھی ان کے جیسے ہی لوگ تھے: ہاجرہ خان

اداکارہ ہاجرہ خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دوسروں کو لیکچر دیتے ہیں اور خود کہاں پہنچ گئے، عمران خان کے اردگرد بھی ان کے جیسے ہی لوگ تھے۔ سوشل میڈیا شو ٹاک شاک میں میزبان اعزاز سید کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ہاجرہ خان کا کہنا تھا کہ چیئرمین …

دوسروں کو لیکچر دینے والے عمران خان کے اردگرد بھی ان کے جیسے ہی لوگ تھے: ہاجرہ خان Read More »

حماس نے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بدلے اپنی شرائط پیش کردیں

حماس کے ایک سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے ثالثوں کو اسرائیلی فوجیوں کی رہائی سے متعلق اپنی رضامندی اور اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بدلے اپنے شرائط سے بھی آگاہ کردیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی میں عارضی جنگ …

حماس نے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے بدلے اپنی شرائط پیش کردیں Read More »

بلال پاشا کی خودکشی

’ہم جیسوں کے دن آتے ہیں تو موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے‘۔نوجوان سول سرونٹ بلال پاشا کی خودکشی پر بھارتی اداکار مرحوم عرفان خان سے منسوب یہ جملہ یوں پیش کیا جارہا ہے جیسے مرنے والے نے کوئی تابندہ و درخشندہ روایت چھوڑ ی ہو ۔اس سے پہلے جس طرح ایک عالم دین کے …

بلال پاشا کی خودکشی Read More »

اسٹیبلشمنٹ سے بہتر رابطہ کاری کیلئے بیرسٹر گوہر کو آگے لایا گیا

اسلام آباد:  عمران خان کی جانب سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے دھیمے مزاج کے حامل بیرسٹر گوہر خان کا پی ٹی آئی چیئرمین کا انتخاب پاکستان کی سیاسی دنیا اور میڈیا کیلئے چونکا دینے والا واقعہ ہے۔ سیاسی منظر نامے میں تیزی سے بدلتے واقعات کے ایک غیر متوقع موڑ پر عمران خان …

اسٹیبلشمنٹ سے بہتر رابطہ کاری کیلئے بیرسٹر گوہر کو آگے لایا گیا Read More »

Scroll to Top