Author name: AKF News

اسموگ کے نام پر تعلیم دشمنی

یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ ہم اجتماعی طور پر تعلیم دشمن رویہ رکھنے والے لوگ ہیں۔ تعلیم کے نام پر جو کچھ ہمارے بچوں کو پڑھایا جا رہا ہے اسکے اثرات معاشرے پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ اختلاف رائے اور مخالفت کا فرق ختم ہو چکا ہے۔علمی مکالمہ ناپید ہو چکا ہے۔  تعلیمی …

اسموگ کے نام پر تعلیم دشمنی Read More »

حماس نےعارضی جنگ بندی کے تیسرے روز 13 اسرائیلیوں سمیت 17 یرغمالیوں کو رہا کردیا

حماس کی جانب سے غزہ میں جاری چار روزہ عارضی جنگ بندی کے تیسرے روز معاہدے کے تحت 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور چار غیر ملکیوں کو رہا کردیا گیا۔ عارضی جنگ بندی کے تیسرے روز حماس نے اسرائیل کے 13 یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے کیے،  اسرائیلی حکام نے یرغمالیوں کی رہائی کی تصدیق کردی۔ …

حماس نےعارضی جنگ بندی کے تیسرے روز 13 اسرائیلیوں سمیت 17 یرغمالیوں کو رہا کردیا Read More »

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ لیا گیا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر وائرل

خیبرپختونخوا میں میڈیکل کالیجز میں داخلوں کیلئے اتوار کو دوبارہ منعقد کئے گئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا پیپر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ ایم ڈی کیٹ کا پچھلا ٹیسٹ بلوٹوتھ اسکینڈل کے باعث منسوخ قرار دیا گیا تھا، جس کے بعد دوبارہ ٹیسٹ منعقد کرانے کی ذمہ داری ایٹا سے واپس لیکر …

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ لیا گیا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

فیصل آباد: 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا زیرحراست ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں ڈیڑھ ماہ قبل  سات سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کے الزام میں زیر حراست ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کو جائے وقوعہ کی نشان دہی کیلئے لے جایا جا رہا تھا …

فیصل آباد: 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا زیرحراست ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک Read More »

قومی آل راؤنڈر فہیم اشرف کا ولیمہ، کھلاڑیوں سمیت اہم سیاسی، سماجی شخصیات کی شرکت

پاکستان کی قومی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے ولیمے کی تقریب ان کے آبائی گاؤں پھول نگر میں دھوم دھام سے انجام پائی جہاں موجودہ اور سابق کھلاڑیوں سمیت مقامی  سیاسی، سماجی شخصیات اور کھیلوں سے وابستہ کئی اہم لوگوں نے شرکت کی۔ قومی آل راؤنڈر کے ولیمے کی تقریب میں سابق وفاقی …

قومی آل راؤنڈر فہیم اشرف کا ولیمہ، کھلاڑیوں سمیت اہم سیاسی، سماجی شخصیات کی شرکت Read More »

امریکا میں مسلح شخص کی فلسطینی طالب علموں پر فائرنگ، تین نوجوان زخمی

امریکی ریاست ورمونٹ میں مسلح انتہاپسند شخص نے تین فلسطینی طالب علموں کو گولیاں مار کر سخت زخمی کردیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی پولیس حکام کا کہنا تھا برلنگٹن میں یونیورسٹی آف ورمونٹ کے قریب گلی میں ایک مسلح شخص نے مبینہ طور پر نفرت انگیزی کی بنیاد پر تین فلسطینی …

امریکا میں مسلح شخص کی فلسطینی طالب علموں پر فائرنگ، تین نوجوان زخمی Read More »

جانک سنر کی شاندار کارکردگی، 47 سال بعد اٹلی ڈیوس کپ چیمپئن بن گیا

اسپین میں جاری ٹینس کے ڈیوس کپ مقابلوں میں اٹلی کے جانک سنر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیوس کپ میں 47 سال بعد اٹلی کو چیپئن بنادیا۔ ڈیوس کپ کی 123 سالہ تاریخ میں 1976 کے بعد  آسٹریلیا کے الیکس ڈی منارکو شکست دے کر   جانک سنر نے دوسری مرتبہ یہ  اعزاز …

جانک سنر کی شاندار کارکردگی، 47 سال بعد اٹلی ڈیوس کپ چیمپئن بن گیا Read More »

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا، مہم کے دوران سندھ میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا …

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز Read More »

Scroll to Top