Author name: AKF News

آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں چاقو زنی کی 2 وارداتوں کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے

آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں چاقو زنی کی 2 وارداتوں کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے، مشتعل افراد نے ٹرام، بس اور کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی جبکہ دکانیں لوٹ لی گئیں۔ ڈبلن کے سٹی سینٹر میں چاقو کے حملے سے 5 برس کی بچی اور ایک خاتون سمیت 5 افراد کو زخمی کردیا گیا …

آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں چاقو زنی کی 2 وارداتوں کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا شاندار آغاز، انڈیکس پہلی بار 59 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ایک ہفتے سے تیزی دیکھی جا رہی ہے اور 16 نومبر کو 100 انڈیکس پہلی بار 57 ہزار کی سطح عبور کرگیا جب کہ 23 نومبر کو بھی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور کاروبار …

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا شاندار آغاز، انڈیکس پہلی بار 59 ہزار کی سطح عبور کرگیا Read More »

زرداری کی شاید اپنے بارے میں رائے ہو کہ 172 سیٹیں نہیں لے سکتے: احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کی شاید اپنے بارے میں رائے ہوگی کہ وہ 172 سیٹیں نہیں لے سکتے، ہم اکثریتی سیٹوں پر کامیابی حاصل کریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے …

زرداری کی شاید اپنے بارے میں رائے ہو کہ 172 سیٹیں نہیں لے سکتے: احسن اقبال Read More »

اداکارہ حاجرہ خان پانیزئی کی تہلکہ خیز انکشافات سے بھرپور کتاب کی رونمائی

آج اسلام آباد میں پاکستانی فلم اور ٹی وی اداکارہ حاجرہ خان پانیزئی کی تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی 2014 کی خود نوشت ’Where the Opium Grows‘ کے اوریجنل ورژن کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوگی۔ کتاب میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ حاجرہ پانیزئی کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں …

اداکارہ حاجرہ خان پانیزئی کی تہلکہ خیز انکشافات سے بھرپور کتاب کی رونمائی Read More »

پی ٹی آئی کے سابق دو ایم این ایز کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمات درج کر لیے

اینٹی کرپشن ملتان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو سابق ایم این ایز کے خلاف رشوت اور کمیشن خوری سمیت دیگر الزامات کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے۔ ترجمان اینٹی کرپشن ملتان کے مطابق پی ٹی آئی کے 2 سابق ایم این ایز کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ …

پی ٹی آئی کے سابق دو ایم این ایز کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمات درج کر لیے Read More »

نیدرلینڈز کے پارلیمانی انتخابات میں اسلام مخالف سیاستدان کی نمایاں کامیابی

نیدرلینڈز کے پارلیمانی انتخابات میں اسلام مخالف سیاستدان گیرٹ ولڈرز پارلیمانی الیکشن میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے  مطابق گیرٹ ولڈرز کی جماعت نے پارلیمنٹ کی 150 میں سے 37 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے،  اقتدار کی باگ ڈور …

نیدرلینڈز کے پارلیمانی انتخابات میں اسلام مخالف سیاستدان کی نمایاں کامیابی Read More »

امام الحق کی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں قوالی نائٹ کا اہتمام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہیں، جمعرات کو قوالی نائٹ کا بھی اہتمام کیا گیا۔ شادی کی تقریبات میں بابر اعظم، سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض سمیت سابق کپتان اظہر علی بھی شریک ہوئے جبکہ کرکٹر کے عزیز و اقارب نے بھی تقریب …

امام الحق کی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں قوالی نائٹ کا اہتمام Read More »

پاکستان ویمنز ٹیم کا اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ روانہ

ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز کا 17 رکنی اسکواڈ نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل کی سیریز کھیلنے کیلئے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہو گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 3، 5 اور 9 دسمبر کو ڈنیڈن اور کوئنز ٹاؤن …

پاکستان ویمنز ٹیم کا اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ روانہ Read More »

پاکستان اور نیدرلینڈز کی اگلے سال ہونیوالی ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی: رپورٹ

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان اگلےسال ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیریز پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر ملتوی کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اگلے سال مئی میں نیدرلینڈز کا دورہ کرتے ہوئے3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی تھی۔ …

پاکستان اور نیدرلینڈز کی اگلے سال ہونیوالی ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی: رپورٹ Read More »

Scroll to Top