Author name: AKF News

سورۃ البقرہ پڑھیں، آج جو کچھ ہورہا ہے پہلے ہی بتادیا گیا تھا: اُشنا شاہ

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ حملوں کے بعد دنیا بھر کے لوگوں کو قرآن پاک کی سورۃ البقرہ پڑھنے کا مشورہ دیا ہے۔ 47 روز سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران غزہ میں 14 ہزار سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں جن میں زیادہ اکثریت خواتین اور بچوں …

سورۃ البقرہ پڑھیں، آج جو کچھ ہورہا ہے پہلے ہی بتادیا گیا تھا: اُشنا شاہ Read More »

نیب کا عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کا کیس مضبوط ہوگیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے جمعرات کو برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی واپس بھیجی گئی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرانے کے فیصلے سے نیب کا عمران خان اور دیگر کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کا کیس (المعروف القادر ٹرسٹ کیس) مضبوط ہوا ہے۔ نیب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ …

نیب کا عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کا کیس مضبوط ہوگیا Read More »

سندھ میں پی پی پی مخالف سیاسی اتحاد کی اے این پی کو شمولیت کی دعوت

سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی مخالف سیاسی اتحاد کی جانب سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو اتحاد میں شمولیت کی دعوت دیدی گئی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے مصطفی کمال، مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن، جے یو آئی ف کے قاری عثمان اور جی ڈی اے کے راشد شاہ نے …

سندھ میں پی پی پی مخالف سیاسی اتحاد کی اے این پی کو شمولیت کی دعوت Read More »

شہباز شریف کی سابق ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور سینیئر پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیئر پارٹی رہنماؤں، سابق ارکان قومی اسمبلی اور سابق پارٹی ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں کرکے رہنماؤں کو اپنے اپنے علاقوں میں انتخابی تیاریوں سے تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ …

شہباز شریف کی سابق ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور سینیئر پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں Read More »

ٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم پیشرفت، ایف بی آر اور نادرا کا مل کر کام کرنے پر اتفاق

نگران حکومت نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے اقدامات کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے درمیان ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر اور نادرا ٹیکس دہندگان کی اصل آمدن کا جائزہ لیں گے …

ٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم پیشرفت، ایف بی آر اور نادرا کا مل کر کام کرنے پر اتفاق Read More »

بدقسمتی سے ملک میں کسی کو لوکل گورنمنٹ سسٹم میں دلچسپی ہی نہیں: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ کسی کو الزام دینا نہیں چاہتے مگر یہاں مقامی حکومتوں کی فکر ہی کس کو ہے؟ بدقسمتی سے ملک میں کسی کو بھی مقامی حکومتوں کے نظام میں کوئی دلچسپی نہیں ۔ “بریک فاسٹ ود پی ایم” میں اظہار خیال کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوارالحق …

بدقسمتی سے ملک میں کسی کو لوکل گورنمنٹ سسٹم میں دلچسپی ہی نہیں: نگران وزیراعظم Read More »

غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی کا سلسلہ جاری، ڈھائی لاکھ سے زائد افغان شہری واپس روانہ

پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک  تقریباً ڈھائی لاکھ افغان شہری پاکستان سے اپنے وطن واپس روانہ ہو چکے ہیں۔ حکام کے مطابق صرف گزشتہ روز 593 خاندانوں کے 3 ہزار 250  افراد کو اپنے وطن واپس روانہ کیا گیا، افغانستان روانہ ہونے والے 3 …

غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی کا سلسلہ جاری، ڈھائی لاکھ سے زائد افغان شہری واپس روانہ Read More »

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ عماد وسیم نے لکھا کہ ‘ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی ایک خواب تھا جو سچ ثابت …

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا Read More »

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر نے کہا بلے کا نشان پی ٹی آئی کے پاس ہی رہے گا، چیئرمین پی ٹی آئی کو کوئی مائنس نہیں کر سکتا۔ ترجمان تحریک …

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کے 24 گھنٹوں میں 300 سے زائد حملے

غزہ میں اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 300 سے زیادہ حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ کے علاقے جبالیہ، بیت لاحیہ، رفاح، خان یونس اور نصائرات کیمپ پر صیہونی فوج نے بمباری کی، شیخ رضوان کے علاقے میں گھر پر فضائی حملہ کر کے 10 فلسطینی شہید کر دیے۔ 7 اکتوبر …

غزہ میں اسرائیلی فوج کے 24 گھنٹوں میں 300 سے زائد حملے Read More »

Scroll to Top