Author name: AKF News

رکاوٹ دور ہوگئی، حماس نے 13 اسرائیلیوں اور 7 غیر ملکیوں کو رہا کردیا

رکاوٹ دور ہوگئی، حماس کی جانب سے 13 اسرائیلیوں اور 7 غیر ملکیوں کو رہا کردیا۔ رہائی پانے والے افراد کو ہلال احمر کی مدد سے مصر روانہ کردیا گیا۔ یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق رکاوٹ کا خاتمہ قطر اور مصرکی کوششوں سےممکن ہوا۔ حماس کی جانب سے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلےاسرائیل نے …

رکاوٹ دور ہوگئی، حماس نے 13 اسرائیلیوں اور 7 غیر ملکیوں کو رہا کردیا Read More »

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سردی میں اضافہ

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرد ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کے بعد سردی کی لہر میں اضافہ ہو گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی، موسم سرما کے بادل برسنے سے ہی سردی میں اضافہ ہو گیا۔ کراچی کے علاقے …

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سردی میں اضافہ Read More »

اسرائیل کیجانب سے معاہدےکی خلاف ورزی، حماس نے یرغمالیوں کے دوسرےگروپ کی رہائی مؤخرکردی

اسرائیل کی جانب سے عارضی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی  پر  حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی مؤخر کردی۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  اسرائیل معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہا، اس لیے فوری طور پر  یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی مؤخر …

اسرائیل کیجانب سے معاہدےکی خلاف ورزی، حماس نے یرغمالیوں کے دوسرےگروپ کی رہائی مؤخرکردی Read More »

نیدرلینڈز کے انتہاپسند لیڈر نے فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا مسلم دشمن نظریہ پیش کردیا

نیدرلینڈز کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی سب سے بڑی جماعت کے انتہاپسند لیڈر گیرٹ ولڈرز نے حقائق مسخ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا مسلم دشمن نظریہ پیش کردیا۔ گیرٹ ولڈرز  نے اسرائیل کی محبت میں اردن کو فلسطین قراردیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کو  آزاد فلسطینی …

نیدرلینڈز کے انتہاپسند لیڈر نے فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا مسلم دشمن نظریہ پیش کردیا Read More »

بشریٰ بی بی خان کیخلاف بیان دے سکتی ہے؟

پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کی صورت میں تحریکِ انصاف کے ٹکڑے کر دیے گئے۔ پھر اس کی ذاتی زندگی کو بری طرح ہدف بنایا گیا۔ آڈیو لیکس سامنے لائی گئیں۔ پارٹی الیکشنز کو بنیاد بنا کر اس سے اس کا انتخابی نشان بلا چھیننے کی تیاری ہے۔ اس سب کے بعد آپ عوام میں …

بشریٰ بی بی خان کیخلاف بیان دے سکتی ہے؟ Read More »

بحرہند میں اسرائیلی بحری جہاز پر ڈرون حملہ

امریکا کی جانب سے ایران پر بحر ہند (انڈین اوشین) کے بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی بحری جہاز پر ڈرون حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کے شرط پر غیرملکی خبر ایجنسی کو بتایا کہ اسرائیلی ارب پتی کاروباری شخصیت …

بحرہند میں اسرائیلی بحری جہاز پر ڈرون حملہ Read More »

خیبرپختونخوا میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ آج ہوگا

خیبرپختونخوا میںمیڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے  آج ہونے والے انٹری ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ صوبے بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالیجز میں داخلوں کیلئے آج ہونے والے انٹری ٹیسٹ میں 46 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات حصہ لیں گے۔ ٹیسٹ کیلئے صوبہ بھر میں 11 …

خیبرپختونخوا میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ آج ہوگا Read More »

سالگرہ منانے دبئی نہ لیجانے پر بیوی کے ایک گھونسے سے شوہر چل بسا

بھارت میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے شوہر کو سالگرہ کے لیے دبئی نہ لے جانے پر مُکا مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں ایک 38 سالہ شخص کی موت اس وقت ہوئی جب اس …

سالگرہ منانے دبئی نہ لیجانے پر بیوی کے ایک گھونسے سے شوہر چل بسا Read More »

موئن جو دڑو سے ملنے والے سکوں پر نمایاں ہونے والی تصویر کس کی ہے؟

موئن جو دڑو کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ آثار قدیمہ اور نوادرات سے متعلق لیبارٹری میں چند روز قبل موئن جو دڑو سے ملنے والے نایاب سکوں کی صفائی کا کام جاری ہے۔ موئن جو دڑو کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شاکر نے بتایا کہ چند روز ملنے والے سکے دوسری صدی عیسوی کے کشان دور …

موئن جو دڑو سے ملنے والے سکوں پر نمایاں ہونے والی تصویر کس کی ہے؟ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حکومت کا نیا پلان تیار

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حکومت نے نیا طریقہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز کے بجائے 7 روز  بعد تبدیل کرنےکا پلان تیار کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور اسٹیک ہولڈز سے مشاورت کیلئےخط جاری کیا گیا …

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حکومت کا نیا پلان تیار Read More »

Scroll to Top