Author name: AKF News

اسرائیل نے غزہ میں 48 روز میں 20 سالہ افغان جنگ سے زیادہ شہریوں کا قتل کیا: امریکی اخبار

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی حالیہ جنگ میں شہریوں کا تاریخ کا تیز ترین قتل عام کیا۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 48 دن میں شہید فلسطینیوں کی تعداد امریکا کی 20 سالہ افغان جنگ سے زیادہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے …

اسرائیل نے غزہ میں 48 روز میں 20 سالہ افغان جنگ سے زیادہ شہریوں کا قتل کیا: امریکی اخبار Read More »

شامی نے ہولناک سڑک حادثے میں زخمی شخص کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی نے ریاست اتراکھنڈ کے علاقے نینی تال میں سڑک حادثے کا شکار ہونے والے ایک شخص کو بچایا اور اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ شامی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہیں سڑک حادثے کا شکار شخص کی مدد کرتے ہوئے …

شامی نے ہولناک سڑک حادثے میں زخمی شخص کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو شیئر کردی Read More »

دلہن کی خواہش، دلہا ہیلی کاپٹر میں بارات لیکر پشاور پہنچ گیا

صوابی سے زکریا نامی دلہا اپنی دلہنیا لینے ہیلی کاپٹر میں پشاور پہنچ گیا۔ یہ بارات پشاور کے مضافاتی اچینی بالا میں آئی جہاں کے رہائشی رحمان شاہ کی بیٹی کی رخصتی ہیلی کاپٹرمیں ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ دلہا دلہن کی خواہش پوری کرتے ہوئے اسے ہیلی کاپٹر میں لے گیا۔ اگر یہ کہا …

دلہن کی خواہش، دلہا ہیلی کاپٹر میں بارات لیکر پشاور پہنچ گیا Read More »

حیدر آباد سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں بارش کے 11 گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی

حیدرآباد اورگردو نواح میں بارش کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ گزشتہ رات 2 بجے بارش شروع ہوتےہی متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی تھی جب کہ 11گھنٹوں سے زائد کا وقت گزرنےکے باوجود بیشتر علاقوں میں بجلی بحال نہ ہوسکی۔ حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) ترجمان کے مطابق حیدرآباد ضلع کے 131 …

حیدر آباد سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں بارش کے 11 گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی Read More »

مشہور بالی وڈ گلوکارہ کا یونیورسٹی میں کانسرٹ، بھگڈر مچنے سے 4 طالبعلم ہلاک

بھارت کی ایک یونیورسٹی میں بالی وڈ گلوکارہ نکھیتا گاندھی کا میوزیکل کانسرٹ 4 طالب علموں کی موت کی وجہ بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کی کوچن یونیورسٹی میں بالی وڈ کی مشہور گلوکارہ  نکھیتا گاندھی کے میوزیکل کانسرٹ کا اہتمام کیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ یونیورسٹی کے …

مشہور بالی وڈ گلوکارہ کا یونیورسٹی میں کانسرٹ، بھگڈر مچنے سے 4 طالبعلم ہلاک Read More »

انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کے بعد جو روٹ بھی آئی پی ایل سے دستبردار

انگلش کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر  بین اسٹوکس کے بعد اب بلے باز جو روٹ بھی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے ایڈیشن سے دستبردار  ہوگئے۔ اس سے قبل آئی پی ایل فرنچائز چنئی سپر کنگز کی جانب سے سوشل میڈیا پر مطلع کیا گیا تھا کہ بین اسٹوکس فٹنس اور  اپنے …

انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کے بعد جو روٹ بھی آئی پی ایل سے دستبردار Read More »

برطانیہ ‘کچرا اٹھانے’ کے افتتاحی ورلڈکپ کا فاتح، اس ورلڈکپ کا آغاز کیسے ہوا؟

برطانیہ نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والا کوڑا چننے کا افتتاحی ورلڈ کپ جیت لیا۔ اس ورلڈکپ میں 21 ممالک نے حصہ لیا جن میں امریکا، جاپان، برطانیہ، آسٹریلیا اور فرانس جیسے ممالک شامل تھے۔ ‘اسپوگومی ورلڈ کپ’ کا مقصد ماحولیاتی تحفظ اور خاص طور پر سمندر میں بہنے والے پلاسٹک کے فضلے …

برطانیہ ‘کچرا اٹھانے’ کے افتتاحی ورلڈکپ کا فاتح، اس ورلڈکپ کا آغاز کیسے ہوا؟ Read More »

نسیم شاہ کی کوئٹہ سے راہیں جدا، اگلا پی ایس ایل کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے؟

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ نہیں ہوں گے۔ جیو سوپر کی خبر کے مطابق نسیم شاہ کی جانب سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے نہ کھیلنے کے بعد انہیں …

نسیم شاہ کی کوئٹہ سے راہیں جدا، اگلا پی ایس ایل کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے؟ Read More »

Scroll to Top