سائفر کیس میں فرد جرم لگی ہے، ضروری نہیں اس پر ملزمان کے دستخط ہوں: ایف آئی اے پراسیکیوٹر
اسلام آباد: ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا ہےکہ سائفر کیس کی فرد جرم عدالت میں پڑھ کر سنائی گئی جس میں ملزمان نے صحت جرم سے انکار بھی کیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایف آئی کے پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا کہ چارج فریم کرنےکا ایک …








