دہشت گردی کا ناسور
دنیا کو دہشت گردی کے عالمی پھیلائو کا سامنا ہے۔ دہشت گردی ایک ناسور ہے جو تیزی سے پھیل رہا ہے۔پاکستان پوری دنیا میں دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے۔ پاکستان کے تقریباً تمام بڑے شہر دہشت گردی سے متاثر ہوئے ہیں لیکن صوبہ خیبرپختونخوا کا دارالحکومت تو ہمیشہ دہشت گردوں کے …









