پٹرول کی قیمت کم، ڈیزل کی قیمت بڑھنے کا امکان
اسلام آباد: یکم جنوری 2025 سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی متوقع ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.62 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ یہ بات صنعتی ذرائع نے بتائی ہے۔ عالمی صورتحال کا اثر اگرچہ عالمی مارکیٹ میں …