کراچی اور لاہور میں ایف بی آر قوانین کے خلاف تاجروں اور صنعتکاروں کی کامیاب ہڑتال
کراچی/لاہور: وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سخت ٹیکس قوانین کے خلاف لاہور اور کراچی میں تاجروں اور صنعتکاروں نے ہفتے کو بھرپور ہڑتال کی، جس کے دوران اہم مارکیٹیں اور صنعتی علاقے جزوی یا مکمل طور پر بند رہے۔ لاہور چیمبر آف کامرس کی اپیل پر شہر کی اہم مارکیٹیں بند رہیں …
کراچی اور لاہور میں ایف بی آر قوانین کے خلاف تاجروں اور صنعتکاروں کی کامیاب ہڑتال Read More »