لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں سحری کے دوران بارش ہوئی۔
سحری کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ صوبہ پنجاب میں مریدکے شیخوپورہ، کوٹ ادو، فیصل آباد اور جھنگ جبکہ چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بھلوال، کبیروال اور حافظ آباد میں بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں …
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں سحری کے دوران بارش ہوئی۔ Read More »









