اقتصادی سفارت کاری سے پاکستان مضبوط ہوگا، اسحاق ڈار

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اس سے پاکستان کی اقتصادی سفارت کاری مضبوط ہوگی۔

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان باہمی تعاون کے لیے بین الاقوامی سطح پر اپنے شراکت داروں کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کے غیر ملکی مشنز سرمایہ کاروں کو راغب کرنے پر توجہ دیں۔

پاکستان کے وزیر خارجہ جمعرات کو برسلز میں ہونے والی پہلی ایٹمی سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top