نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔

نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بلے باز نے 123 بین الاقوامی میچوں میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کی۔

کولن منرو نے 65 ٹی ٹوئنٹی، 57 ون ڈے اور ایک ٹیسٹ میچ میں کل 3000 بین الاقوامی رنز بنائے ہیں۔

کولن منرو آخری بار نیوزی لینڈ کے لیے 2020 میں کھیلے تھے۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top