نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں روٹیشن پالیسی متعارف کرانے کے فیصلے کے باعث شاہینوں سمیت چند کھلاڑیوں کو کچھ میچز کے لیے آرام دیا جائے گا۔

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے روٹیشن پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔

روٹیشن پالیسی کے مطابق اسپیڈسٹر شاہین آفریدی سمیت کچھ کھلاڑی تمام میچز میں نہیں کھیلیں گے اور سلیکشن کمیٹی اس حوالے سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے بات کرے گی۔

اس دوران آرمی فزیکل ٹریننگ سکول کے کرکٹرز کی جانب سے مختلف مشقیں کی جا رہی ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ ٹریننگ اچھی جا رہی تھی، سب مزے میں تھے اور ان کی جسمانی فٹنس میں نمایاں بہتری آ رہی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top