دبئی(رپورٹ ،ظاہر منیر طاہر)مسیحی برادری کی جانب سے دبئی میں کرسمس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس پروگرام میں مہمان خصوصی عمران شاہد کمیونٹی ویلفیئر اتاشی دبئی قونصلیٹ تھے۔ زبیر احمد ویلفیئر سیشن قونصلیٹ دبئی، محمد شہزاد بٹ، عامر سہیل گھمن، مصطفی مغل، ابوبکر آفندی،رئیس قریشی اور مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے بہت سے دوسرے مسیحی برادری کی خوشیوں میں مسلم کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی۔

عمران شاہد، زبیر احمد، مصطفی مغل،محمد شہزاد بٹ، ابوبکر آفندی اور عامر سہیل گھمن نے کہا کہ ہم ہمیشہ مسیحی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ مسیحی بھائیوں نے بھی پاکستان کی بنیاد رکھنے کے لیے قربانیاں دیں‘ کیک کاٹ کر جشن منایا جائے گا۔ انہوں نے پاکستان کے حصول میں اہم کردار ادا کیا۔ اس موقع پر انہوں نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کی جدوجہد کو بھی سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔