سرگودھا میں پولیس نے دو خواتین کو گھروں سے چوری کرنے پر گرفتار کر لیا۔
پنجاب کے ضلع سرگودھا میں پولیس نے دو خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں خواتین کام کے بہانے گھروں میں گھس گئیں اور چوری کی وارداتیں کیں۔
پولیس نے بتایا کہ دونوں گرفتار خواتین سے 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے زیورات اور نقدی ضبط کر لی گئی ہے، جبکہ دونوں خواتین کے خلاف تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔