سرگودھا: نواحی گاؤں میں ملزمان لاکھوں کی نقدی اور زیورات لے اڑے

سرگودھا کے نواحی گاؤں میں ملزمان نے گھر پر ہاتھ صاف کردیا۔

جیونیوز کے مطابق ملزمان گھر میں گھس کر لاکھوں روپے نقدی اور طلائی زیوارات لےکر فرار ہوگئے۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریب سے شرکت کے بعد واپس آئے تو دروازے اور الماری کے تالے ٹوٹے ہوئے ملے۔

پولیس کے مطابق اہلخانہ کی شکایت پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top