دوسروں کو لیکچر دینے والے عمران خان کے اردگرد بھی ان کے جیسے ہی لوگ تھے: ہاجرہ خان

اداکارہ ہاجرہ خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دوسروں کو لیکچر دیتے ہیں اور خود کہاں پہنچ گئے، عمران خان کے اردگرد بھی ان کے جیسے ہی لوگ تھے۔

سوشل میڈیا شو ٹاک شاک میں میزبان اعزاز سید کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ہاجرہ خان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ ان کے تعلقات رضامندی سے تھے۔

میں نے اپنی کتاب لکھنے کے بعد اس کی کاپی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھیجوائی تھی جس کے بعد میرے سارے اکاؤنٹ ہیک ہو گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top