امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن غزہ کی پٹی میں جنگ بندی پر بات چیت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد سے ملاقات کرنے والے ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن سعودی عرب سے مصر اور پھر اسرائیل جائیں گے۔

7 اکتوبر کو غزہ پر اسرائیل کے حملے کے بعد امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن کا مشرق وسطیٰ کا یہ چھٹا دورہ ہے۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top