ٹیکنالوجی

دسمبر میں پیدا ہونیوالوں کو وہ خصوصیات جو انہیں دوسروں سے مختلف بناتی ہیں

2023 ختم ہونے میں صرف ایک مہینہ ہی رہ گیا ہے اور دسمبر یعنی سال کا آخری ماہ شروع ہوچکا ہے،  اسی کے حوالے سے آج ہم آپ کو اس ماہ میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت سے متعلق کچھ راز بتائیں گے۔ اس ماہ کے آغاز میں پیدا ہونے والوں کا ستارہ ‘برج …

دسمبر میں پیدا ہونیوالوں کو وہ خصوصیات جو انہیں دوسروں سے مختلف بناتی ہیں Read More »

جنوبی کوریا نے اپنا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

جنوبی کوریا نے اپنا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ (مصنوعی سیارہ) مدار میں بھیج دیا، اسپیس ایکس  کا فالکن نائن راکٹ جنوبی کورین سیٹلائٹ لے کر روانہ ہوا۔ جنوبی کوریا کے محکمہ دفاع کا کہنا تھا کہ لانچ کے بعد سیٹلائٹ کا اوور سیز گراؤنڈ اسٹیشن سے رابطہ قائم ہو گیا ہے۔ اسپیس ایکس کے راکٹ …

جنوبی کوریا نے اپنا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا Read More »

اگر آپ گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیں

اگر آپ گوگل کروم ویب براؤزر استعمال کرتے ہیں تو فوری طور پر اسے اپ ڈیٹ کرلیں۔ گوگل کی جانب سے دنیا کے مقبول ترین ویب براؤزر میں موجود ایک بڑی خامی دور کرنے کے لیے اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ یہ سکیورٹی کمزوری Skia اوپن سورس 2 ڈی گرافکس لائبریری میں دریافت ہوئی اور …

اگر آپ گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیں Read More »

کے الیکٹرک کے لائسنس کی درخواست پر نیپرا میں سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے الیکٹرک کے لائسنس کی درخواست سماعت آج کرے گا۔ کے الیکٹرک لائسنس کی درخواست میں نیپرا کو حکمت عملی سے آگاہ کرے گا جس میں کے الیکٹرک لوڈشیڈنگ میں کمی اوربجلی پیداوار سے متعلق نیپرا کو حکمت عملی سے آگاہ کرے گی۔ سماعت میں کے الیکٹرک کویہ …

کے الیکٹرک کے لائسنس کی درخواست پر نیپرا میں سماعت آج ہوگی Read More »

حیدر آباد سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں بارش کے 11 گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی

حیدرآباد اورگردو نواح میں بارش کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ گزشتہ رات 2 بجے بارش شروع ہوتےہی متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی تھی جب کہ 11گھنٹوں سے زائد کا وقت گزرنےکے باوجود بیشتر علاقوں میں بجلی بحال نہ ہوسکی۔ حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) ترجمان کے مطابق حیدرآباد ضلع کے 131 …

حیدر آباد سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں بارش کے 11 گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی Read More »

ٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم پیشرفت، ایف بی آر اور نادرا کا مل کر کام کرنے پر اتفاق

نگران حکومت نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے اقدامات کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے درمیان ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر اور نادرا ٹیکس دہندگان کی اصل آمدن کا جائزہ لیں گے …

ٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم پیشرفت، ایف بی آر اور نادرا کا مل کر کام کرنے پر اتفاق Read More »

پی ٹی اے کا سم کی واپسی پر صارفین پر جرمانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سم واپسی پر جرمانے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق صارفین کی جانب سے ہر ماہ 10 لاکھ سمز کی واپسی کے بعد پی ٹی اے نے 200 روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے یہ فیصلہ بار بار …

پی ٹی اے کا سم کی واپسی پر صارفین پر جرمانے کا اعلان Read More »

ایپل آئی فونز کے لیے گوگل کا تیار کردہ میسجنگ پروٹوکول اپنانے کیلئے تیار

ایپل نے گوگل کے تیار کردہ میسجنگ اسٹینڈرڈ کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد آئی فونز اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے درمیان ٹیکسٹ پیغامات کا تبادلہ زیادہ بہتر ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ گوگل کی جانب سے کئی برس سے ایس ایم ایس اور ایم ایم ایس کی جگہ نئے میسجنگ پروٹوکول …

ایپل آئی فونز کے لیے گوگل کا تیار کردہ میسجنگ پروٹوکول اپنانے کیلئے تیار Read More »

Scroll to Top