ٹک ٹاک کو امریکہ میں پابندی کا سامنا ہے۔ ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیا۔
امریکی ایوان نمائندگان نے امریکی صارفین کے ڈیٹا کو چینی حکومت کے ساتھ شیئر کیے جانے کے خطرے کے پیش نظر چینی سوشل نیٹ ورکنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا بل منظور کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، امریکی ایوان نمائندگان نے ہفتے کے روز ایک بل منظور کیا جس کے …









