ٹیکنالوجی

حیدر آباد سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں بارش کے 11 گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی

حیدرآباد اورگردو نواح میں بارش کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ گزشتہ رات 2 بجے بارش شروع ہوتےہی متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی تھی جب کہ 11گھنٹوں سے زائد کا وقت گزرنےکے باوجود بیشتر علاقوں میں بجلی بحال نہ ہوسکی۔ حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) ترجمان کے مطابق حیدرآباد ضلع کے 131 …

حیدر آباد سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں بارش کے 11 گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی Read More »

ٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم پیشرفت، ایف بی آر اور نادرا کا مل کر کام کرنے پر اتفاق

نگران حکومت نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے اقدامات کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے درمیان ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر اور نادرا ٹیکس دہندگان کی اصل آمدن کا جائزہ لیں گے …

ٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم پیشرفت، ایف بی آر اور نادرا کا مل کر کام کرنے پر اتفاق Read More »

پی ٹی اے کا سم کی واپسی پر صارفین پر جرمانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سم واپسی پر جرمانے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق صارفین کی جانب سے ہر ماہ 10 لاکھ سمز کی واپسی کے بعد پی ٹی اے نے 200 روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے یہ فیصلہ بار بار …

پی ٹی اے کا سم کی واپسی پر صارفین پر جرمانے کا اعلان Read More »

ایپل آئی فونز کے لیے گوگل کا تیار کردہ میسجنگ پروٹوکول اپنانے کیلئے تیار

ایپل نے گوگل کے تیار کردہ میسجنگ اسٹینڈرڈ کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد آئی فونز اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے درمیان ٹیکسٹ پیغامات کا تبادلہ زیادہ بہتر ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ گوگل کی جانب سے کئی برس سے ایس ایم ایس اور ایم ایم ایس کی جگہ نئے میسجنگ پروٹوکول …

ایپل آئی فونز کے لیے گوگل کا تیار کردہ میسجنگ پروٹوکول اپنانے کیلئے تیار Read More »

Scroll to Top