تعلیمی اداروں میں کرکٹ میچز کرانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں کرکٹ کے فروغ اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے کرکٹ ٹورنامنٹس اور لیگز کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے انٹر کونسل کوآرڈینیشن کمیشن، ہائر ایجوکیشن کمیشن اور سی ڈی اے کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ سی ڈی اے …
تعلیمی اداروں میں کرکٹ میچز کرانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط Read More »