نگران حکومت کا الیکشن سے قبل پہلی صنعتی پالیسی لانے کا منصوبہ، مشاورتی کونسل تشکیل
اسلام آباد: نگران حکومت نے عام انتخابات سے قبل پہلی صنعتی پالیسی لانےکا منصوبہ بنالیا جس کے لیے حکومت نے19 رکنی صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دی ہے اور اس میں ملک کے نامور صنعتکاروں کو شامل کیا گیا ہے۔ حکومت نے 19 رکنی صنعتی مشاورتی کونسل کا چیئرمین نگران وفاقی وزیرصنعت و پیداوار گوہر اعجاز …
نگران حکومت کا الیکشن سے قبل پہلی صنعتی پالیسی لانے کا منصوبہ، مشاورتی کونسل تشکیل Read More »