پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف مخالف جماعتیں ہم آواز، الیکشن کمیشن سے نوٹس کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف مخالف سیاسی جماعتوں نے ہم آواز ہو کر پارٹی انتخاب کو بدترین دھاندلی قراردیتے ہوئے مسترد اور الیکشن کمیشن سے نوٹیس لینے کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان …