سیاست

عمران کا سیاسی مستقبل

  اگر ہمارے کچھ غیر سیاسی دوستوں کاخیال ہے کہ کسی کو انتخابی عمل سے دور کر کے ،نااہلی یا سزا کی تلوار چلا کر یا لٹکا کر اس کی سیاست ختم ہو جائے گی تو اب تک ہماری سیاست میں یہ مائنس کا فارمولا ناکام ہی رہا ہے اور اگر کوئی فارمولا کامیاب رہا …

عمران کا سیاسی مستقبل Read More »

پشتون تحفظ موومنٹ کے گرفتار سربراہ منظور پشتین کو صوبہ بدر کرنے کا فیصلہ

پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم) کے گرفتار سربراہ منظور پشتین کو صوبہ بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ نے کہا ہے کہ منظور پشتین کو آج ہی بلوچستان سے خیبر پختو نخوا منتقل کیا جائےگا، ان کی صوبہ بدری کا فیصلہ محکمہ داخلہ نے قانونی کارروائی کے …

پشتون تحفظ موومنٹ کے گرفتار سربراہ منظور پشتین کو صوبہ بدر کرنے کا فیصلہ Read More »

پراسرار انٹرا پارٹی الیکشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن ہوگئے۔ لیکن الیکشن میں جو طریقہ کار اختیار کیا گیا وہ انٹرا پارٹی الیکشن کے ضابطوں کے بالکل برعکس ہے۔ اس لئے کوئی بھی سیاسی جماعت یا عوام اس الیکشن کو تسلیم نہیں کر رہے۔ بلکہ خود پی ٹی …

پراسرار انٹرا پارٹی الیکشن Read More »

سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

سعودی عرب نے اپنےشہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کر دی۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے اپنے شہریوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ پاکستان سمیت 25 ممالک میں غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔ سعودی محکمہ صحت کی جانب سے …

سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت Read More »

الیکشن کمیشن کا نوٹس کام کرگیا، وزارت خزانہ کا 2 روز میں انتخابی فنڈز جاری کرنے کا اعلان

سیکرٹری خزانہ امداداللہ بوسال کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو دو دن میں مختص انتخابی فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے مختص فنڈز ریلیز نہ ہونے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری وزارت خزانہ کو طلب کیا تھا۔ فنڈز کی ریلیز …

الیکشن کمیشن کا نوٹس کام کرگیا، وزارت خزانہ کا 2 روز میں انتخابی فنڈز جاری کرنے کا اعلان Read More »

چیئرمین نیب نے ہاؤسنگ اسکیموں کیلئے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین نے ہاؤسنگ اسکیموں کے لیے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا کہ ہر 10میں سے 7 لوگ ہاؤسنگ اسکیموں کے فراڈ کا شکار ہیں، شہریوں کو ہاؤسنگ اسکیموں کے فراڈ سے بچانے کے لیے نئی پالیسی لارہے ہیں، …

چیئرمین نیب نے ہاؤسنگ اسکیموں کیلئے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا Read More »

رانا ثنا نے دانیال عزیز کی احسن اقبال پر تنقید کو ٹکٹ کا جھگڑا قرار دیدیا

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پارٹی رہنما دانیا عزیز کی پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال پر تنقید کو الیکشن ٹکٹ کا جھگڑا قرار دیدیا۔ دانیال عزیز نے مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ …

رانا ثنا نے دانیال عزیز کی احسن اقبال پر تنقید کو ٹکٹ کا جھگڑا قرار دیدیا Read More »

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت، 6 میڈیا نمائندگان کو جانے کی اجاز ت

راولپنڈی: اڈیالہ جیل انتظامیہ نے میڈیا کے 6 نمائندگان کو سائفر کیس کی کارروائی دیکھنے کی اجازت دے دی۔ اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کررہے ہیں جس سلسلے میں …

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت، 6 میڈیا نمائندگان کو جانے کی اجاز ت Read More »

انڈرانوائسنگ اور اوورانوائسنگ روکنے کیلئے مختلف ممالک سے معاہدے کرنیکا فیصلہ

نگران حکومت نے انڈر انوائسنگ اور اوور انوائسنگ روکنے کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو نئے اہداف دے دیے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق نگران حکومت نے پاکستان کے اہم درآمدی پارٹنرز کے ساتھ الیکٹرانک ڈیٹا انٹرچینج قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ متحدہ عرب امارات، …

انڈرانوائسنگ اور اوورانوائسنگ روکنے کیلئے مختلف ممالک سے معاہدے کرنیکا فیصلہ Read More »

سندھ کے حکمرانوں نے 15 سال تک کرپشن کی اور اب یہ سکیورٹی رسک بن گیا ہے: ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ کے حکمرانوں نے 15 سال تک کرپشن کی اور اب یہ سکیورٹی رسک بن گیا ہے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول نے کہا کہ پاکستان کے حکمرانوں کو پاکستان …

سندھ کے حکمرانوں نے 15 سال تک کرپشن کی اور اب یہ سکیورٹی رسک بن گیا ہے: ایم کیو ایم Read More »

Scroll to Top