سیاست

پی۔ ٹی۔آئی کی مقبولیت۔ حقیقت یا سراب؟

انگریزی کا ایک محاورہ نما قول ہے ’’عمومی تاثر ،اصل حقیقت سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔‘‘ 1970؁ء کے پہلے عام انتخابات میں یوں لگ رہا تھا جیسے جماعت اسلامی مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ کی شدید مزاحمت کرے گی۔ ایسا نہ ہوا ۔1993 ؁ء میں قاضی حسین احمد مرحوم نے ’’پاکستان اسلامک فرنٹ‘‘ کے نام …

پی۔ ٹی۔آئی کی مقبولیت۔ حقیقت یا سراب؟ Read More »

بھارت کا بھیانک چہرہ

گزشتہ روز بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیر سے متعلق انصاف کا قتل کر کے رہی سہی کالک بھی اپنے چہرے پر مل لی ہے، بھارت بہ حیثیتِ ملک کس قدر جھوٹا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو خود کشمیر کا مقدمہ لے کر اقوام متحدہ …

بھارت کا بھیانک چہرہ Read More »

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد کی جائیگی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کےخلاف سائفر کیس میں فرد جرم آج عائد کی جائے گی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کریں گے جس کے لیے خصوصی عدالت کے جج اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں جب کہ ایف …

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد کی جائیگی Read More »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق درخواستوں پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا اسلام آباد میں پریس کرتے ہوئے کہنا تھا مقبوضہ کشمیر یبن الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ایک متنازع علاقہ ہے لہذا بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے متنازع علاقے کے …

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالر فنانسگ کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رقم سے خواتین کے لیے اصلاحات کا پروگرام شروع ہوگا، خواتین کو مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائززکے لیے قرض تک رسائی بہترہوگی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ فنانسنگ …

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی Read More »

پارلیمنٹ کی قانون سازی چلےگی یاسپریم کورٹ کا فیصلہ، اونٹ کسی کروٹ تو بیٹھنا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ  پارلیمنٹ کی قانون سازی چلےگی یاسپریم کورٹ کا فیصلہ، اونٹ کسی کروٹ تو بیٹھنا ہے جب کہ تاحیات نا اہلی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اور الیکشن ایکٹ ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ سپریم کورٹ میں چیف …

پارلیمنٹ کی قانون سازی چلےگی یاسپریم کورٹ کا فیصلہ، اونٹ کسی کروٹ تو بیٹھنا ہے: چیف جسٹس Read More »

جرمنی اور فرانس سمیت دیگر ملکوں نے اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دباؤ بڑھا دیا

غزہ میں جاری اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں اور فلسطینیوں کی نسل کشی رکوانے کیلئے جرمنی اور فرانس سمیت دیگر ممالک سامنے آگئے۔ جرمنی اور اسرائیل سمیت دیگر ملکوں نے اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دباؤ بڑھا دیا ہے تاہم اسرائیل نے جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کردیا۔ مختلف ممالک کی جانب سے جنگ بندی کے …

جرمنی اور فرانس سمیت دیگر ملکوں نے اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دباؤ بڑھا دیا Read More »

میاں صاحب! آپ کو کیوں لایا گیا؟

نواز شریف ایک بات پھر خطرناک ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اگر اُن سے اپنا غصہ نہیں سنبھل رہا اور وہ اب بھی اپنی گزشتہ تین حکومتوں کے خاتمہ کا احتساب چاہتے ہیں تو آگے رولا ہی رولا ہو گا۔ جبکہ میاں صاحب کی واپسی کے لیے سہولت کاری نہ ہی پرانے کٹے کھولنے اور …

میاں صاحب! آپ کو کیوں لایا گیا؟ Read More »

میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نا عوام مانیں گے نا میں مانوں گا: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا جو تین بار وزیراعظم بن کر فیل ہوا وہ چوتھی بار کیا تیر مارے گا۔ تیمر گرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے اپنے سیاسی مخالفین کو چن چن …

میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نا عوام مانیں گے نا میں مانوں گا: بلاول Read More »

مسلم لیگ ن کو چھوٹی سیاسی جماعتوں کی مدد کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟

چھ دسمبر بدھ کے روز، جب مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف لاہور میں مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شجاعت حسین کے گھر لگ بھگ 14 برس بعد ملاقات کے لیے پہنچے تو کئی سوالات سیاسی کینوس پر اُبھر آئے۔ اکتوبر میں میاں نواز شریف کی لندن سے واپسی پر اُن کی …

مسلم لیگ ن کو چھوٹی سیاسی جماعتوں کی مدد کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟ Read More »

Scroll to Top