پاکستانی شہری پر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کا الزام
واشنگٹن: ایک پاکستانی شہری پر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر امریکی سیاستدانوں کے قتل کی سازش کا الزام عائد کر دیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ 46 سالہ آصف مرچنٹ پر ایرانی حکومت سے تعلقات رکھنے اور قاتل کے طور پر کام کرنے کا شبہ ہے۔ آصف مرچنٹ …