سیاست

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا کامیابی سے جاری

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا کامیابی سے جاری ہے۔ آرمی چیف کی دورہ امریکا میں امریکی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں جاری ہیں جس دوران ان کی سیکرٹری آف اسٹیٹ، ڈیفنس سیکرٹری اور ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ سے ملاقاتیں  ہوئیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ڈپٹی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر، چیئرمین جوائنٹ چیف …

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا کامیابی سے جاری Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن نہیں، تحفظات موجود ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے سے مطمئن نہیں، فیصلے پر ہمارے تحفظات موجود ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن ہم اس فیصلے سے مطمئن نہیں …

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن نہیں، تحفظات موجود ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی Read More »

توشہ خانہ کیس: عمران خان کو آج پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا

راولپنڈی: تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں آج پھر عدالت میں پیش کیا جائےگا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت احتساب عدالت راولپنڈی کے جج محمد بشیر  کریں گے۔ گزشتہ سماعت پرعدالت نے بانی پی ٹی آئی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکیا تھا۔ توشہ خانہ کیس میں …

توشہ خانہ کیس: عمران خان کو آج پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے بیک جنبش قلم انتخابی عمل کو ڈی ریل کردیا: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عام انتخابات کیس کا تحریری حکم جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا جس میں عدالت نے بیرسٹر عمیر نیازی کو نوٹس جاری کرکے وضاحت مانگی ہے۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہےکہ کیوں نہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، …

لاہور ہائیکورٹ نے بیک جنبش قلم انتخابی عمل کو ڈی ریل کردیا: سپریم کورٹ Read More »

عدلیہ کی ناانصافیاں

مولانا ابو الکلام آزاد سے روایت کیا جاتا ہے کہ ’’تاریخ کی سب سے بڑی ناانصافیاں، انصاف کے ایوانوں میں ہوئی ہیں‘‘۔ اس قول کے حوالے سے پاکستانی عدلیہ کی ناانصافیاں، ملک کی روح اور جسم پر مسلسل کچوکے لگاتی رہی ہیں۔ جسٹس منیر کے بدنام زمانہ مولوی تمیز الدین کیس میں فیصلے کے بعد …

عدلیہ کی ناانصافیاں Read More »

مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں: وزیراعظم

مظفرآباد: نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے لوگوں کو …

مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں: وزیراعظم Read More »

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس میں کمیشن کو حتمی فیصلے سے روک دیا۔ تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی اور انتخابی نشان کیس کے خلاف  پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا جس پر پشاور ہائیکورٹ نے عدالت میں سماعت مکمل ہونے تک الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلہ کرنے سے …

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے سے روک دیا Read More »

شوکت صدیقی برطرفی کیس کی سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت

سپریم کورٹ میں سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی سے کیس کی سماعت براہ راست جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس عرفان سعادت بھی بینچ …

شوکت صدیقی برطرفی کیس کی سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت Read More »

عدالتی فیصلے سے زیادہ فرق نہیں پڑیگا، الیکشن 11 فروری تک ہوسکتے ہیں: کنور دلشاد

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہےکہ ہائیکورٹ کے فیصلے سے الیکشن پر زیادہ دن کا فرق نہیں پڑے گا اور ان کے نزدیک الیکشن 11 فروری تک ہوسکتے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے قانون …

عدالتی فیصلے سے زیادہ فرق نہیں پڑیگا، الیکشن 11 فروری تک ہوسکتے ہیں: کنور دلشاد Read More »

جسٹس مظاہر کو مِس کنڈکٹ ریفرنس میں جواب جمع کرانے کیلئے یکم جنوری تک مہلت

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مِس کنڈکٹ ریفرنس میں جواب جمع کرانے کے لیے یکم جنوری تک مہلت دے دی۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مِس کنڈکٹ ریفرنس میں جواب جمع کرانے کی مہلت دیتے ہوئے کہا کہ یکم جنوری کے بعد مہلت نہیں ملے گی، اگر جسٹس …

جسٹس مظاہر کو مِس کنڈکٹ ریفرنس میں جواب جمع کرانے کیلئے یکم جنوری تک مہلت Read More »

Scroll to Top