سیاست

حلقہ بندی چیلنج کرنے کی درخواست خارج:کسی کو الیکشن تاخیر کا شکار بنانے کی اجازت نہیں دینگے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان میں حلقہ بندی چیلنج کرنے کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہےکہ کسی کو الیکشن تاخیر کا شکار بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بلوچستان کے حلقہ پی پی 12 میں حلقہ بندی سے متعلق نظرثانی …

حلقہ بندی چیلنج کرنے کی درخواست خارج:کسی کو الیکشن تاخیر کا شکار بنانے کی اجازت نہیں دینگے، سپریم کورٹ Read More »

عام انتخابات: الیکشن میں حصہ لینے کیلئے امیدوار کی بنیادی اہلیت کی تفصیلات جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے بنیادی اہلیت کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق رکن پارلیمنٹ بننےکیلئے امیدوارپاکستان کا شہری ہو اور کاغذات نامزدگی جمع کرانےکی آخری تاریخ تک امیدوارکی عمر 25 سال سےکم نہ ہو۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی نشست کیلئے امیدوارپاکستان …

عام انتخابات: الیکشن میں حصہ لینے کیلئے امیدوار کی بنیادی اہلیت کی تفصیلات جاری Read More »

عام انتخابات کیلئے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا

  اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری انتخابی شیڈول کے مطابق عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کے لیے ریٹرننگ افسران آج پبلک نوٹس جاری کریں گے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ 20 تا …

عام انتخابات کیلئے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا Read More »

سینئر قانون دان حامد خان نے ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دیدیا

لاہور: سینئر قانون دان حامد خان نے ایک بار پھر ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ملٹری کورٹس کو بھی غیر آئینی قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے ساتھ پریس کانفرنس میں سینئر قانون دان اور پی ٹی آئی رہنما حامد …

سینئر قانون دان حامد خان نے ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دیدیا Read More »

الیکشن میں صرف جیتنے والے امیدوار اتارے جاتے ہیں: احسن اقبال

#@Full-Setup-4455-PassCode# لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہارنے کیلئے نہیں کی جاتی اور  الیکشن میں صرف جیتنے والے امیدوار اتارے جاتے ہیں۔ لاہور میں (ن) لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا بارہواں اجلاس نوازشریف اور شہبازشریف کی زیر صدارت ہوا جس میں سندھ سے امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے۔ …

الیکشن میں صرف جیتنے والے امیدوار اتارے جاتے ہیں: احسن اقبال Read More »

شہباز شریف کی ن لیگی رہنماؤں کو انتخابات کی بھرپور تیاریوں کی ہدایت

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابات کی بھرپور تیاری کی ہدایت کر دی۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے ایاز صادق، ملک محمد احمد خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں پارٹی امور اور آئندہ برس ہونے والے عام انتخابات سے متعلق …

شہباز شریف کی ن لیگی رہنماؤں کو انتخابات کی بھرپور تیاریوں کی ہدایت Read More »

الیکشن التواء کون چاہتا تھا؟

سپریم کورٹ آف پاکستان کے واضح اور سخت احکامات کے بعد الیکشن کے التواء کی افواہیں، خواہشیں اور کوششیں دم توڑ گئی ہیں اور اب سوائے مارشل لا کے نفاذ کے 8 فروری کے انتخابات میں کوئی رکاوٹ نہیں رہی، موجودہ عسکری قیادت مارشل لا یا ٹیک اوور کا کبھی خیال تک نہیں لائی اور …

الیکشن التواء کون چاہتا تھا؟ Read More »

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، لندن میں مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے باہر پہنچ گئے

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شمالی لندن میں احتجاجی ریلی کے دوران مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے سامنے پہنچ گئے جہاں انہوں نے فلسطین آزاد کرو اور غزہ میں جنگ بند کرو کے نعرے لگائے۔ سوئیڈن میں …

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، لندن میں مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے باہر پہنچ گئے Read More »

امریکی صدر جمی کارٹر کےدور کی خفیہ دستاویز جاری، ’افغان جہاد‘ سے متعلق اہم انکشافات

امریکا نے صدر جمی کارٹر کے دور کی 42 سال پرانی خفیہ سرکاری دستاویز جاری کردی، دستاویز سے افغان جہاد کی فنڈنگ سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ واشنگٹن کی نیشنل سکیورٹی آرکائیو نے صدر جمی کارٹرکی جانب سے افغان جہاد کی فنڈنگ کیلئے کیے گئے اہم اقدامات پر مبنی خفیہ دستاویز کو پبلک …

امریکی صدر جمی کارٹر کےدور کی خفیہ دستاویز جاری، ’افغان جہاد‘ سے متعلق اہم انکشافات Read More »

سردار مہتاب عباسی کا ن لیگ چھوڑنے اور آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

راولپنڈی: سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی نے مسلم لیگ ن سے 40 سالہ رفاقت ختم کر لی۔ سردار مہتاب عباسی گزشتہ کافی عرصے سے مسلم لیگ ن کی قیادت سے خفا تھے اور انہوں نے رواں برس فروری میں مرکزی نائب صدر ن لیگ کے عہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا تھا۔ سردار …

سردار مہتاب عباسی کا ن لیگ چھوڑنے اور آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

Scroll to Top