سیاست

بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور سندھ ہائیکورٹ بار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ بندیوں پر اعتراض اٹھا دیے۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں انتخابی طریقۂ کار، حلقہ بندیوں اور نشستوں کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوالات اٹھائے اور تمام …

بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ Read More »

امریکا میں نئی تاریخ رقم، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن کیلئے نااہل قرار دیدیا گیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی سیاسی تاریخ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی اور  ریاست کولوراڈو کی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ کیپٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونےکی وجہ سے ٹرمپ امیدوار بننے کے اہل نہیں، عدالتی فیصلے کا …

امریکا میں نئی تاریخ رقم، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن کیلئے نااہل قرار دیدیا گیا Read More »

9 مئی مقدمات میں شاہ محمود کی ضمانت بحالی کی درخواست خارج

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 6 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج کردی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔ تاہم شاہ محمود کے وکیل پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے شاہ محمود …

9 مئی مقدمات میں شاہ محمود کی ضمانت بحالی کی درخواست خارج Read More »

صنم جاوید کا جیل سے مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور: پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ ان کے والد نے بتایا کہ صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گی۔ والد کے مطابق صنم پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے مدمقابل ہونگی۔ …

صنم جاوید کا جیل سے مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

بابراعظم کی کپتانی کیسے گئی! ذکا اشرف کی مبینہ آڈیو لیک

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کی بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے سے متعلق مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر(ایکس) پر ایک مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ …

بابراعظم کی کپتانی کیسے گئی! ذکا اشرف کی مبینہ آڈیو لیک Read More »

خواجہ آصف کے ایما پر پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا بدتمیزی کی، والدہ عثمان ڈار

سیالکوٹ: ڈار برادران کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا اور ڈار برادران کی والدہ کا ویڈیو بیان بھی سامنے آ گیا، ویڈیو میں عثمان ڈار کی والدہ کا گریبان پھٹا ہوا ہے۔ عمر ڈار نے کہا کہ آج پھر میری بوڑھی والدہ کے ساتھ بدتمیزی کی انتہاء کر دی گئی۔ والدہ عثمان ڈار نے کہا کہ …

خواجہ آصف کے ایما پر پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا بدتمیزی کی، والدہ عثمان ڈار Read More »

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کیلیے ہدایات جاری کر دیں

 اسلام آباد: ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے مراسلے کے مطابق ایک امیدوار مختلف تجویز کنندگان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ پانچ کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتا ہے، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے قومی …

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کیلیے ہدایات جاری کر دیں Read More »

سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے

 اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔ ایڈہاک جج محمد الغزالی سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ کے رکن  تھے۔ ان کی نماز جنازہ دوپہر 3 بجے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ …

سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے Read More »

ایل این جی نہ دینے پر غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا

کراچی: معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔ پاکستان سے معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں گنور (Gunvor)اور انی (Eni) کے خلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے جنوری کے لیے ایل این جی کارگو خرید …

ایل این جی نہ دینے پر غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا Read More »

پاکستان میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت رپورٹ

اسلام آباد: (دنیانیوز) پاکستان میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے ۔ حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والا 40 سالہ مریض پمز ہسپتال اسلام آباد میں ڈیڑھ ماہ سے زیر علاج تھا ، مریض منکی پاکس اور ایچ آئی وی کے امراض میں مبتلا تھا۔ حکام کا بتانا ہے کہ ایم پاکس …

پاکستان میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت رپورٹ Read More »

Scroll to Top