مونس الہیٰ کے بیان پر چوہدی سالک حسین کا ردعمل سامنے آگیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے سالک حسین نے کہا ہے کہ خاندان کی عزت پی ٹی آئی کے ووٹوں کے لیے مت رولو۔ مونس الہٰی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سالک حسین نے کہا کہ کیا آپ نے میڈیا رپورٹنگ کا پیشہ بھی اختیار کیا …
مونس الہیٰ کے بیان پر چوہدی سالک حسین کا ردعمل سامنے آگیا Read More »









