سیاست

شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات میں ملزم نامزد ہیں اور اس حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے نظربندی کا حکم جاری کیا تھا۔ آج …

شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا Read More »

دخترِ مشرق، شہید بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی آج منائی جا رہی ہے

دختر مشرق شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے سولہویں یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں جلسے کی تیاری جاری ہیں، اپنی لیڈر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے کارکنوں اور  رہنماؤں کی گڑھی خدا بخش میں آمد جاری ہے۔ دخترِ مشرق کا لقب پانے والی بے نظیر بھٹو جن کے  والد کو پھانسی پر …

دخترِ مشرق، شہید بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی آج منائی جا رہی ہے Read More »

سعودی عرب میں غفلت کے باعث مریض کی جان جانے پر ڈاکٹر کو سخت سزا سنا دی گئی

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر کو مریض کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے دیت ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔ سعودی میڈیا کے مطابق انتقال کرنے جانے والے شخص کے ورثا کے وکیل نے بیان میں کہا کہ ڈاکٹر کی …

سعودی عرب میں غفلت کے باعث مریض کی جان جانے پر ڈاکٹر کو سخت سزا سنا دی گئی Read More »

الیکشن 2024، کئی نامور سیاست دانوں کی انتخابی دنگل سے کنارہ کشی

 اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کیلیے بڑے بڑے سیاست دانوں نے میدان خالی چھوڑ دیا اور سابق قومی و صوبائی اسمبلی ممبران سمیت سینئر سیاست دانوں کی بڑی تعداد نے کنارہ کشی اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کے لئے سنیئر سیاستدانوں کی بڑی تعداد نے کاغذات نامزدگی جمع ہی نہ کرائے۔ اسد عمر، …

الیکشن 2024، کئی نامور سیاست دانوں کی انتخابی دنگل سے کنارہ کشی Read More »

کے الیکٹرک کیخلاف احتجاج پر یتیم لڑکی سے تھانے میں ’ہتک آمیز‘ سلوک

کراچی: شہر قائد کی یتیم لڑکی کو کے الیکٹرک کیخلاف احتجاج مہنگا پڑ گیا۔ اورنگی ٹاؤن میں چند روز قبل کے الیکٹرک کی گاڑی پر چڑھ کر کے الیکٹرک کے عملے سے احتجاج کرنے والی یتیم لڑکی کو اقبال مارکیٹ تھانے بلوا کر اس کے ساتھ ہتک آمیز سلوک کرنے اور روتے ہوئے ہاتھ جوڑ کر …

کے الیکٹرک کیخلاف احتجاج پر یتیم لڑکی سے تھانے میں ’ہتک آمیز‘ سلوک Read More »

سابق وزیر داخلہ فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ مخدوم فیصل صالح حیات کی نئی سیاسی منزل طے کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ فیصل صالح حیات کی ن لیگ میں شمولیت کا با ضابطہ اعلان آج ہو گا، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج شاہ جیو نہ جائیں گے جہاں مخدوم فیصل …

سابق وزیر داخلہ فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل Read More »

بے نظیر’قیادت سے شہادت‘ تک

ابھی بھٹو جیل میں تھا، اکتوبر1977کے الیکشن اس خوف سے ملتوی کر دیئے گئے تھے کہ وہ انتخابات جیت رہا تھا۔ انتخابی نشان ’’تلوار‘‘بھی لے گیا مگر پھر بھی مقبولیت میں کمی نہ آئی تو راستے سے ہی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا اور پھانسی بھی دے دی گئی تو اسکےچاہنے والوں کا ہی …

بے نظیر’قیادت سے شہادت‘ تک Read More »

ٹیسلا کی گاڑیاں بنانے والی فیکٹری میں روبوٹ نے انجنیئر پر حملہ کردیا

ٹیسلا کی گاڑیاں بنانے والی فیکٹری میں ٹیسلا روبوٹ نے انجنیئر پر حملہ کرکے اسے خون میں نہلا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دو عینی شاہد ملازمین کے مطابق گاڑیوں کے تازہ تیارکردہ حصے اٹھانے پر مامور ٹیسلا روبوٹ نے انجنیئر پر اس وقت حملہ کیا جب وہ دو ناکارہ ٹیسلا روبوٹس …

ٹیسلا کی گاڑیاں بنانے والی فیکٹری میں روبوٹ نے انجنیئر پر حملہ کردیا Read More »

اقتدار اتنا پیارا کیوں؟

یہ بات اظہرمن الشمس ہے کہ روزِجزا ان لوگوں کا حساب عام آدمی کےنسبت کئی گنا زیادہ سخت ہوگا جو اس دنیا میں اقتدار کی کسی پوزیشن پر فائز رہے ہیں ۔ اسی لئے خان عبدالولی خان کے بھائی اور عظیم پشتو شاعر غنی خان فرماتے ہیں کہ: بادشاہی دجہان سہ کڑے ، زان ولے …

اقتدار اتنا پیارا کیوں؟ Read More »

فرانس؛ سفاک شخص نے اپنی بیوی اور 4 بچوں کوبیدردی سے قتل کردیا

فرانس میں 9 ماہ سے 10 سال کے 4 بچوں کے ساتھ 30 سالہ ماں کو بیدردی سے قتل کیا گیا تھا، فوٹو: فائل فرانس میں ایک گھر سے خاتون اور ان کے 4 بچوں کی لاشیں ملی ہیں جس پر پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے …

فرانس؛ سفاک شخص نے اپنی بیوی اور 4 بچوں کوبیدردی سے قتل کردیا Read More »

Scroll to Top