روس نے طالبان حکومت کو تسلیم کر لیا، افغانستان میں نیا سفیر باضابطہ قبول
روس، طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا اسلامی امارت افغانستان کو تسلیم کرنے کے معاملے میں روس پہلا ملک بن گیا ہے جس نے باضابطہ طور پر کابل میں طالبان حکومت کے نئے سفیر کی اسناد قبول کر لی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، روسی وزارت خارجہ …
روس نے طالبان حکومت کو تسلیم کر لیا، افغانستان میں نیا سفیر باضابطہ قبول Read More »