ناروے میں لیبر پارٹی کی دوبارہ کامیابی، پاپولسٹ جماعت کی بڑی پیش رفت
لیبر پارٹی کی کامیابی ناروے کی لیبر پارٹی کے وزیراعظم یوناس گہر اسٹورے نے پارلیمانی انتخابات 2025 میں دوسری بار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ لیبر پارٹی اور اس کی چار اتحادی جماعتوں نے 169 میں سے 87 نشستیں حاصل کر کے 85 نشستوں کی اکثریت کو عبور کر لیا۔ پہلے دورِ حکومت میں بدعنوانی …
ناروے میں لیبر پارٹی کی دوبارہ کامیابی، پاپولسٹ جماعت کی بڑی پیش رفت Read More »