پاکستان

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے انتخابی نشان بلے کا سرٹیفکیٹ فوری جاری کرنیکا مطالبہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کو انتخابی نشان بلے کا سرٹیفکیٹ فوری کیا جائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منصفانہ انتخابات کا مطلب انتخابی عمل میں تمام سیاسی جماعتوں …

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے انتخابی نشان بلے کا سرٹیفکیٹ فوری جاری کرنیکا مطالبہ Read More »

پولیس اور عدلیہ پاکستان کے تین کرپٹ ترین اداروں میں شامل

اسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے ہفتے کو جاری کردہ اپنی قومی کرپشن کا تناظری سروے 2023 سے پتہ چلتا ہے کہ عدلیہ پاکستان کے تین کرپٹ ترین ادروں میں سے ایک ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس سب سے زیادہ کرپٹ ہے، اس کے بعد ٹھیکے دینے اور کٹریکٹ کرنے کا شعبہ اور پھر عدلیہ …

پولیس اور عدلیہ پاکستان کے تین کرپٹ ترین اداروں میں شامل Read More »

عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عمران خان کی جانب سے درخواست سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر سمیر کھوسہ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور اڈیالہ جیل …

عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا Read More »

ذوالفقار بھٹو ریفرنس کی کارروائی براہ راست دکھائی جائے یا ریکارڈنگ، کمیٹی کی رپورٹ تیار

اسلام آباد: سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق ریفرنس کی نشریات دکھانے سے متعلق سپریم کورٹ کی تین رکنی کمیٹی نے رپورٹ مرتب کر لی۔ ذرائع کے مطابق صدارتی ریفرنس کی کارروائی براہ راست نشر کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کی 2 رکنی کمیٹی پیر کو رپورٹ پیش کرے گی۔ ذرائع …

ذوالفقار بھٹو ریفرنس کی کارروائی براہ راست دکھائی جائے یا ریکارڈنگ، کمیٹی کی رپورٹ تیار Read More »

کراچی: عائشہ منزل پر قائم دکانوں میں آگ کیسے لگی؟ ڈپٹیکمشنر نے بتا دیا

ڈپٹی کمشنر  ضلع وسطی کراچی کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز عائشہ منزل پر قائم فرنیچر کی دکانوں میں آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی سینٹرل فواد فہد کا کہنا تھا فرنیچر کی دکانوں میں لگنے والی آگ سے رہائشی عمارت بھی متاثر ہوئی، …

کراچی: عائشہ منزل پر قائم دکانوں میں آگ کیسے لگی؟ ڈپٹیکمشنر نے بتا دیا Read More »

کراچی: عائشہ منزل پر قائم دکانوں میں آگ کیسے لگی؟ ڈپٹی کمشنر نے بتا دیا

ڈپٹی کمشنر  ضلع وسطی کراچی کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز عائشہ منزل پر قائم فرنیچر کی دکانوں میں آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی سینٹرل فواد فہد کا کہنا تھا فرنیچر کی دکانوں میں لگنے والی آگ سے رہائشی عمارت بھی متاثر ہوئی، …

کراچی: عائشہ منزل پر قائم دکانوں میں آگ کیسے لگی؟ ڈپٹی کمشنر نے بتا دیا Read More »

افغانستان سے 23 تنظیمیں پاکستان سمیت 53 ممالک میں دہشتگردی کرتی ہیں: سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ افغانستان سے 23 دہشتگرد تنظیمیں پاکستان سمیت 53 ممالک میں دہشتگردی پھیلاتی ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں میں پاکستان سر فہرست ہے، 23 میں سے 17 دہشتگرد تنظیمیں صرف پاکستان کو نشانہ بناتی ہیں جب کہ یہ تنظیمیں امریکا اور چین سمیت 53 …

افغانستان سے 23 تنظیمیں پاکستان سمیت 53 ممالک میں دہشتگردی کرتی ہیں: سکیورٹی ذرائع Read More »

غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کوبری طرح متاثر کررہے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کوبری طرح متاثر کررہے ہیں ایسے غیر قانونی غیر ملکیوں کو باعزت طریقے سے ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف …

غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کوبری طرح متاثر کررہے ہیں: آرمی چیف Read More »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔ لاہور میں آج صبح 8 بجے سے پہلے پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 211 ریکارڈ کی گئی تھی جس کے باعث شہر کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے جب کہ شدید دھند کے باعث برھان سے صوابی تک موٹروے ٹریفک کے لیے …

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر Read More »

عائشہ منزل واقعہ: کراچی میں فائرسیفٹی کے بغیر عمارتیں نہیں چل سکتیں، میئر کراچی

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے عائشہ منزل پر آتشزدگی کے واقعے پر کہا کہ کراچی میں فائرسیفٹی کے بغیر عمارتیں نہیں چل سکتیں اور  جن عمارتوں کی منظوری سیفٹی سسٹم کے بغیر دی گئی ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ گزشتہ روز عائشہ منزل کے قریب فرنیچر کی دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے …

عائشہ منزل واقعہ: کراچی میں فائرسیفٹی کے بغیر عمارتیں نہیں چل سکتیں، میئر کراچی Read More »

Scroll to Top