پاکستان

آرمی چیف کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطینیوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر اور غزہ جنگ کی صورتحال پر گفتگو کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کا …

آرمی چیف کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطینیوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار Read More »

اسموگ: ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور کے مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش

ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور کے مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش برسائی گئی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ لاہور کے 10 سے 15 کلو میٹر کے قطر میں یہ پلان کیا گیا اور 10 علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ کلاوڈ سیڈنگ کا پہلا …

اسموگ: ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور کے مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش Read More »

ایس بی سی اے سندھ کا کرپٹ ترین ادارہ ہے: سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے آج ہی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے افسران اور بلڈرز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ناظم آباد میں غیرقانونی تعمیرات کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی جس میں جج نے ایس بی سی اے کے افسران اور وکلا پر برہمی کا اظہار …

ایس بی سی اے سندھ کا کرپٹ ترین ادارہ ہے: سندھ ہائیکورٹ Read More »

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپر آگیا

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپر آگیا۔ ائیر کولٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا اے کیو آئی 316 ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے سبب لاہور  آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔ اس کے علاوہ فضائی آلودگی میں کراچی بھی پیچھے نہ رہا اور شہر آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے …

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپر آگیا Read More »

قصور: ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 نوجوان جاں بحق

قصور کے نواحی علاقے چونیاں میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چونیاں دیوکھارہ اسٹاپ کے قریب ہونے والا حادثہ ٹرک کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 2 نوجوان 22 سالہ  سمیع اللہ  …

قصور: ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 نوجوان جاں بحق Read More »

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہونیوالی خاتون دم توڑ گئی

کراچی: غریب آباد انڈر پاس میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر خاتون سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوئیں جو  نجی اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون موٹر سائیکل پر شوہر کے ہمراہ غریب آباد انڈر پاس سے گزر رہی تھی کہ اسی دوران چلتی موٹر سائیکل سے ملزمان نے پرس …

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہونیوالی خاتون دم توڑ گئی Read More »

کراچی: کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، خاتون زخمی

کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر دو کے قریب کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آگیا۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد نمبر دو میں کار پر فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئیں،  خاتون سمیت دونوں افراد کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے ہلاک …

کراچی: کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، خاتون زخمی Read More »

دوران عدت نکاح کےکیس میں عمران خان عدالت طلب

اسلام آباد: عدت کے دوران بشریٰ بی بی سے نکاح سے متعلق کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو عدالت نے طلب کر لیا۔ سینئر سول جج قدرت اللہ نے دوران عدت نکاح کے کیس میں عمران خان کو 18 دسمبر کو عدالت طلب کر لیا۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی ایک …

دوران عدت نکاح کےکیس میں عمران خان عدالت طلب Read More »

پشاور یونیورسٹی کے ملازمین وی سی کی ریٹائرمنٹ کی خوشی میں گدھا لیکر آگئے

پشاوریونیورسٹی اور عبدالولی خان یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کی مدت ملازمت ختم ہونے پر ملازمین نے ڈھول کی تھاپ پر ہلہ گلہ کیا اور  وائس چانسلر کی ریٹائرمنٹ کی خوشی میں گدھا لے کر آگئے۔ پشاور اور عبدالولی خان یونیورسٹی کے وائس چانسلرکی الوداعی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پشاور یونیورسٹی کے …

پشاور یونیورسٹی کے ملازمین وی سی کی ریٹائرمنٹ کی خوشی میں گدھا لیکر آگئے Read More »

خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشتگردوں کے حملے، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشتگردوں کے حملوں میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ جیونیوز کے مطابق ضلع خیبر میں دہشتگردوں نے باڑہ کے نالہ جوائنٹ پوسٹ پر حملہ کردیا جس دوران دہشتگردوں نے دستی بم سمیت بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں  2 سکیورٹی اہلکار شہید اور 5 زخمی ہو گئے۔ …

خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشتگردوں کے حملے، 4 سکیورٹی اہلکار شہید Read More »

Scroll to Top