پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے ماسٹرمائنڈ اور سہولت کاروں سمیت 9 دہشتگرد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک) سکیورٹی اداروں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ہفتہ قبل سکیورٹی فورسز کے کمپاؤنڈ پر ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ اور 7 سہولت کاروں سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ دہشتگرد حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ درابن سے ہے …

ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے ماسٹرمائنڈ اور سہولت کاروں سمیت 9 دہشتگرد گرفتار Read More »

شہری نے ہوم ڈیلیوری پر کھانا منگوایا اور شاپر کھولا تو اندر سے ایسی چیز نکل آئی کہ ہوش اٗڑ گئے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ایسے واقعات آج کل کافی عام ہوگئے ہیں جس میں آرڈر کیے گئے کھانوں میں زندہ، مردہ جانور یا کیڑے  نکل آتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہرشیتا نامی خاتون کے ساتھ ایسا ہی واقعہ پیش آیا جس میں انہوں آن لائن …

شہری نے ہوم ڈیلیوری پر کھانا منگوایا اور شاپر کھولا تو اندر سے ایسی چیز نکل آئی کہ ہوش اٗڑ گئے Read More »

راولپنڈی میں پولیس اہلکار نے ناراض بیوی کو ‘منانے’ کیلئے ایسا طریقہ اپنایا کہ پورے ضلع کی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں بیوی کی ناراضی پر سسرال کے سامنے سرکاری رائفل سے فائرنگ کر کے دہشت پھیلانے والے اہلکار کو گرفتار کر کے محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقے مصریال میں اہلیہ کہ ناراضی پر سسرال جاکر سرکاری رائفل سے …

راولپنڈی میں پولیس اہلکار نے ناراض بیوی کو ‘منانے’ کیلئے ایسا طریقہ اپنایا کہ پورے ضلع کی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں Read More »

شارع فیصل پر عمارت میں چند گھنٹوں بعد دوبارہ لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی: شارع فیصل پر پارسا ٹاور میں ایک مرتبہ پھر بھڑکنے والی آگ  پر بدھ کی صبح 7 بجے قابو پالیا گیا۔ ٹیپوسلطان تھانے کی حدود پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 مین شارع فیصل پارسا ٹاور میں منگل کی شب 9 بجے لگنے والی آگ پر رات 12 بجے قابو پالیا گیا تھا، تاہم …

شارع فیصل پر عمارت میں چند گھنٹوں بعد دوبارہ لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا Read More »

سندھ کے کئی اضلاع میں جمعے کو گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان

کراچی: سندھ کے کئی اضلاع میں جمعے کے روز گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے ایک نئے مغربی سلسلے کے پاکستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے،  جس کے مطابق جمعرات کی رات سے ایک معتدل مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل …

سندھ کے کئی اضلاع میں جمعے کو گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان Read More »

محکمہ موسمیات کی جمعہ اور ہفتہ کو ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے جمعہ اور ہفتے کے روز ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، مغربی ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا، بالائی …

محکمہ موسمیات کی جمعہ اور ہفتہ کو ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ ؛بانی پی ٹی آئی کو درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے 28نومبر کے فیصلے کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے 28نومبر کے فیصلے کیخلاف سابق …

اسلام آباد ہائیکورٹ ؛بانی پی ٹی آئی کو درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت Read More »

متحدہ نے پشتون نمائندے کو ٹکٹ دے کر اتحاد کی مشعل جلادی ہے: خالد مقبولکراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ متحدہ نے پشتون نمائندے کو ٹکٹ دے کر اتحاد کی مشعل جلادی ہے۔ کراچی کے علاقے احسن آباد میں جلسے سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ تمام عقائد و مسالک کے لوگ یہاں ہیں، تمام زبان والے یہاں موجود ہیں، آج پیپلزپارٹی کہتی ہے کہ ہم نوٹ کے ذریعے الیکشن جیتیں گے، صرف یہاں کی نشست تمام تخت و تاج گرادے گی۔ خالد مقبول کا کہنا تھا کہ 2008 میں ایسا کیا ہوا کہ کراچی کو کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا گیا، کراچی کی تعمیر پاکستان کی تعمیر ہے، تمام پاکستانیوں کا کراچی پر برابر کا حصہ ہے۔

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ متحدہ نے پشتون نمائندے کو ٹکٹ دے کر اتحاد کی مشعل جلادی ہے۔ کراچی کے علاقے احسن آباد میں جلسے سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ تمام عقائد و مسالک کے لوگ یہاں ہیں، تمام زبان والے یہاں موجود ہیں، …

متحدہ نے پشتون نمائندے کو ٹکٹ دے کر اتحاد کی مشعل جلادی ہے: خالد مقبولکراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ متحدہ نے پشتون نمائندے کو ٹکٹ دے کر اتحاد کی مشعل جلادی ہے۔ کراچی کے علاقے احسن آباد میں جلسے سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ تمام عقائد و مسالک کے لوگ یہاں ہیں، تمام زبان والے یہاں موجود ہیں، آج پیپلزپارٹی کہتی ہے کہ ہم نوٹ کے ذریعے الیکشن جیتیں گے، صرف یہاں کی نشست تمام تخت و تاج گرادے گی۔ خالد مقبول کا کہنا تھا کہ 2008 میں ایسا کیا ہوا کہ کراچی کو کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا گیا، کراچی کی تعمیر پاکستان کی تعمیر ہے، تمام پاکستانیوں کا کراچی پر برابر کا حصہ ہے۔ Read More »

اسموگ سے متاثرہ کراچی میں بارش کب متوقع ہے؟

کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران مغربی ہواؤں کے زیر  اثر  ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کے مطابق کراچی کا فضائی معیار اس وقت شدید متاثر ہے، شمال مشرق سے ہلکی ہوا کے باعث فضا میں آلودہ ذرات موجود ہیں۔ اویس حیدر  نے بتایا کہ …

اسموگ سے متاثرہ کراچی میں بارش کب متوقع ہے؟ Read More »

کراچی ملک ہی نہیں دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا

کراچی ملک ہی نہیں بلکہ دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا جہاں کھلی فضا میں شہریوں کا سانس لینا محال اور صحت کے لیے خطرہ بن گیا۔  اتوار کو دن کی سرگرمیاں شروع ہونے سے پہلے ہی صبح سویرے شہر میں پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 332 ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب شہرِ قائد میں …

کراچی ملک ہی نہیں دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا Read More »

Scroll to Top