پاکستان

انتخابات 2024: الیکشن کمیشن نے ملکی مبصرین و میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نےعام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں ملکی مبصرین اور میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ کے لیے ایس او پیز جاری کر دیئے ۔ اس حوالے سے  تمام ریٹرننگ افسران کو مراسلہ  جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام …

انتخابات 2024: الیکشن کمیشن نے ملکی مبصرین و میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے Read More »

پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فتح 2 جدید ترین نیویگیشن …

پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی اور فواد پر آج فرد جرم عائد ہوگی

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں کرے …

توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی اور فواد پر آج فرد جرم عائد ہوگی Read More »

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس فیس میں بڑا اضافہ

لاہور: پنجاب حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس فیس میں بڑا اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پہلے لرنر لائسنس کی 5 سال کیلئے فیس 60 روپے مقرر تھی تاہم حکومت نے اب  ہرسال 500 روپے لرنرفیس مقرر کر دی ہے۔ موٹرسائیکل لائسنس کی 5 سالہ فیس 550 روپے مقرر تھی اب شہریوں سے لائسنس کیلئے ہر سال …

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس فیس میں بڑا اضافہ Read More »

غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیل کے 100 سے زائد حملے، مزید 240 فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے 100 سے زائد حملے کرکے مزید 240 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ فلسطینی ہلال احمر کے ہیڈکوارٹر پر بھی بمباری کی گئی، اسرائیلی بمباری سے ہلال احمر ہیڈکوارٹرز …

غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیل کے 100 سے زائد حملے، مزید 240 فلسطینی شہید Read More »

ڈی آئی خان خودکش حملہ آور کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے خودکش بمبار کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ خودکش حملے سے  متعلق سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق ڈی آئی خان  حملے میں استعمال ہونے والےگاڑی و انجن نمبر 1812461 کا پتا چلا لیاگیا ہے۔ گاڑی کے انجن پارٹس  وہیکل ٹیمپرنگ چیک کے لیے …

ڈی آئی خان خودکش حملہ آور کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف Read More »

پی ٹی آئی کو ’بلے‘ کا نشان واپس مل گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم اور پارٹی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے  پرحکم امتناع جاری کیا، عدالتی فیصلےکے مطابق کیس کا فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ …

پی ٹی آئی کو ’بلے‘ کا نشان واپس مل گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل Read More »

سندھ حکومت کا کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم شہید بے ترجمان نے کہا کہ 27 دسمبر کو تمام سرکاری اور نجی ادراے، لوکل کاؤنسلز اور صوبائی حکومت کے انتظامی دفاتر بند رہیں گے۔نظیر بھٹو کے …

سندھ حکومت کا کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان Read More »

ایم کیو ایم کے جاوید حنیف اور امین الحق کے کاغذات نامزدگی منظور

کراچی: عام انتخابات کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان کے مختلف امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ ایم کیو ایم کے امیدوار جاوید حنیف کے این اے 233 ضلع کورنگی  اور امین الحق کے این اے 246 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست کے لیے ایم …

ایم کیو ایم کے جاوید حنیف اور امین الحق کے کاغذات نامزدگی منظور Read More »

جوئے کے اشتہارات پر پی ٹی وی کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد: پی ٹی وی نے جوئے کے اشتہارات کے حوالے سے مؤقف جاری کردیا۔ پی ٹی وی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ جوئےکے اشتہارات نشر ہونے پرحکومت کی زیروٹالرینس پالیسی تسلیم کرتے ہیں اور جوئےکے اشتہارات کے سبب پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ نشر نہ کرسکے۔ پی ٹی وی کا کہنا …

جوئے کے اشتہارات پر پی ٹی وی کا مؤقف سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top