پاکستان

فیصل آباد: 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا زیرحراست ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں ڈیڑھ ماہ قبل  سات سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کے الزام میں زیر حراست ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کو جائے وقوعہ کی نشان دہی کیلئے لے جایا جا رہا تھا …

فیصل آباد: 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا زیرحراست ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک Read More »

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا، مہم کے دوران سندھ میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا …

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، میجر اور کیپٹن سمیت 4 فوجی ہلاک ہوگئے

مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں قابض بھارتی فوج پر ہونے والے ایک حملے میں 2 افسروں سمیت چار  بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ 2 افسران سمیت 4 بھارتی فوجی ضلع راجوڑی میں ہونے والے حملے میں مارے گئے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے  والوں میں بھارتی فوج کا …

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، میجر اور کیپٹن سمیت 4 فوجی ہلاک ہوگئے Read More »

طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی

خیبر: سرحدی گزرگاہ طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق ڈرائیورز ویزا پالیسی کی شرط پر عمل درآمد آج سے شروع ہوگیا ہے۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ طورخم سرحد پر ڈرائیورز کی سفری دستاویزات چیک کی جائیں گی، کارگو گاڑی کے …

طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی Read More »

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں: وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔ اصغر خان اکیڈمی میں پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے جو تمام ممالک بالخصوص ہمسایوں …

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں: وزیراعظم Read More »

Scroll to Top