پاکستان

شہریوں کے ہاتھوں ڈاکوؤں کی ہلاکت کے بعد کراچی میں امن کی صورتحال

کراچی: جمعرات کو شہریوں کے ہاتھوں 5 ڈاکوؤں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو پورا دن شہر میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ عوام کی جانب سے سڑکوں پر عدالت لگا کر ڈاکوؤں کو کیفر کردار تک پہنچنے کا عمل اس سے قبل بھی شہر میں کئی بار ہو چکا ہے …

شہریوں کے ہاتھوں ڈاکوؤں کی ہلاکت کے بعد کراچی میں امن کی صورتحال Read More »

سندھ میں عام انتخابات کیلئے اپیلٹ ٹریبونلز قائم ، 6 جج نامزد

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں عام انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے اپیلٹ ٹریبونلز قائم کر دیئے گئے  اورسندھ ہائی کورٹ کے 6 جج اپیلٹ ٹریبونلز کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس ارشد حسین، جسٹس خادم حسین کراچی اور حیدرآباد کی …

سندھ میں عام انتخابات کیلئے اپیلٹ ٹریبونلز قائم ، 6 جج نامزد Read More »

پی ٹی سی ایل نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ٹیرف میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ماہانہ ٹیرف میں یکم جنوری 2024سے رد وبدل کیا ہے۔ پی ٹی سی ایل نے جمعہ کو اس کا اعلان کیا اور ملک بھر میں اپنے صارفین کو پیغام بھی ارسال کیا کہ 10 فیصد سے …

پی ٹی سی ایل نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ٹیرف میں اضافہ کردیا Read More »

کراچی میں 25 دسمبر سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان

کراچی میں 25 دسمبر سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق شہرکا کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے اور دن کا درجہ حرارت 28 سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار نے بتایا کہ …

کراچی میں 25 دسمبر سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان Read More »

بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کیخلاف درخواست ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آدھے گھنٹے میں آئی جی کو طلب کرلیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر آئی جی کو آدھے گھنٹے میں طلب کرلیا،جونیئر پولیس افسر کے پیش ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا کہ تمام لوگ کہاں ہیں ان کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔ نجی ٹی وی …

بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کیخلاف درخواست ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آدھے گھنٹے میں آئی جی کو طلب کرلیا Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ ؛ ان کیمرا ٹرائل کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت میں 11بجے تک وقفہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کیمرا ٹرائل  کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت میں 11بجے تک وقفہ کردیا، نجی ٹی وی چینل  جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ان کیمرا ٹرائل  کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس …

اسلام آباد ہائیکورٹ ؛ ان کیمرا ٹرائل کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت میں 11بجے تک وقفہ Read More »

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی تین نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کا سلسلہ گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا، جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی، ن لیگ، مرکزی مسلم لیگ اور آزاد امیدواروں سمیت 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 46 سے انتخابات میں …

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے Read More »

جنوبی وزیرستان میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق

جنوبی وزیرستان کے علاقے جژاغونڈے میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کام کرنے والے 5 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے …

جنوبی وزیرستان میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق Read More »

اسلام آباد میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستوں پر ڈرائیونگ لائسنس چیک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور لائسنس نہ ہونے پر اسلام آباد میں گاڑی داخل یا چلانے کی …

اسلام آباد میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ Read More »

اسلام آباد میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر پابندی عائد

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی پولیس نے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد  یقینی بنانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا،اسلام آباد میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر  ڈرائیورز کے لائسنس چیک کرنے کا فیصلہ  کیاگیا، لائسنس …

اسلام آباد میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر پابندی عائد Read More »

Scroll to Top