🛢️ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ – نئی قیمتیں جاری
عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ، پیٹرول 272 روپے اور ڈیزل 284 روپے فی لیٹر ہوگیا اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی …
🛢️ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ – نئی قیمتیں جاری Read More »