پاکستان

29جنوری سے سیاسی ماحول میں تبدیلی کا امکان، حکومت و ملک کیلئے پریشانی کا خدشہ لیکن کیا عمران خان کامیابی حاصل کرسکتے ہیں؟ماہر علم الاعداد ونجوم نے انکشاف کردیا

حیم یارخان (آئی این پی)ماہر علم الاعداد ونجوم ڈاکٹر آربی فاروقی نے  انکشاف کیا ہے کہ29جنوری کو ستارہ زحل نحس خانے  میں داخل ہورہا ہے جس سے اچانک حکومت وملک کے لیے پریشانی اور سیاسی رنگ تبدیل ہوسکتا ہے، اہم سیاسی امیدواران زیادہ سیٹوں پر کامیاب نہیں ہوسکیں گے کیونکہ آٹھ فروری زخل کے خانے …

29جنوری سے سیاسی ماحول میں تبدیلی کا امکان، حکومت و ملک کیلئے پریشانی کا خدشہ لیکن کیا عمران خان کامیابی حاصل کرسکتے ہیں؟ماہر علم الاعداد ونجوم نے انکشاف کردیا Read More »

کالاشی نوجوان نے چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیے

چترال(آئی این پی) کالاش کمیونٹی کی تاریخ میں پہلی بار کسی کالاشی نوجوان نے بھی آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ میڈیا رپوٹس کے  مطابق  چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 2 لوئر چترال کے کالاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے نوجوان لوک رحمت نے جنرل نشست کے …

کالاشی نوجوان نے چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیے Read More »

ٹرین میں نصب بم کا ٹائمر دن 12 بجے کا تھا، ڈیوائس ناکارہ ہونے کی وجہ سے نہ پھٹا: تحیقیقات

کراچی کے کینٹ اسٹیشن میں ٹرین میں بم کس نے رکھا اور کہاں سے رکھا؟ جیسے سوالوں کے جوابات تلاش کیے جارہے ہیں تاہم پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق بم پشاور اسٹیشن سے ٹرین میں رکھا گیا۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ پشاور سے کراچی آنے والی عوامی ایکسپریس سے ملنے والے بم …

ٹرین میں نصب بم کا ٹائمر دن 12 بجے کا تھا، ڈیوائس ناکارہ ہونے کی وجہ سے نہ پھٹا: تحیقیقات Read More »

کراچی میں ٹارگیٹ کلنگ، اورنگی ٹاؤن کے رہائشی کو گولیاں مار کر ملزمان فرار

کراچی کے علاقے گرومندر کے قریب ٹارگیٹ کلنگ کے واقعے میں اورنگی ٹاؤن کا رہائشی محمد اعجاز جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور ایک گاڑی اور ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے جو مقتول   کا پیچھا کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ محمد اعجاز فٹ پاتھ پر بھاگ رہا …

کراچی میں ٹارگیٹ کلنگ، اورنگی ٹاؤن کے رہائشی کو گولیاں مار کر ملزمان فرار Read More »

امریکی شہری کو پارک سے ملنے والا شیشے کا ٹکڑا ہیرا نکلا

امریکی شہری کو پارک سے ملنے والا شیشے کا ٹکڑا 4.87 قیراط کا ہیرا نکلا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرکنساس ڈپارٹمنٹ آف پارکس، ہیریٹیج اینڈ ٹورازم کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ امریکی ریاست آرکنساس میں پیش آیا جہاں امریکی شہری ایونز اپنی گرل فرینڈ کے ہمراہ پارک کی سیر کو گیا تھا، وہاں چہل …

امریکی شہری کو پارک سے ملنے والا شیشے کا ٹکڑا ہیرا نکلا Read More »

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بوندا باندی سے سردی میں اضافہ

اسلام آ باد /لاہور/پشاور(آئی این پی ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے مال روڈ، لکشمی چوک، بند روڈ، کرشن نگر، مزنگ، جوہر ٹان، رائے ونڈ، باغبانپورہ، فتح گڑھ اور رنگ روڈ کے اطراف بھی اکثر مقامات …

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بوندا باندی سے سردی میں اضافہ Read More »

انسانی اسمگلنگ کا شبہ، بھارت سے آنے والے طیارے کو فرانس میں روک لیا گیا

پیرس: بھارت سے براستہ دبئی فرانس پہنچنے والے طیارے کو ائیرپورٹ پر روک لیا گیا۔  برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دبئی سے وسطی امریکا کے ملک نکاراگوا جانے والے طیارے کو فرانسیسی ائیرپورٹ پر روک کر 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ طیارہ ایندھن بھروانے کے لیے فرانس کے ائیرپورٹ پر اترا تھا۔ فرانسیسی حکام کے …

انسانی اسمگلنگ کا شبہ، بھارت سے آنے والے طیارے کو فرانس میں روک لیا گیا Read More »

بینکوں کی پی آئی اے کو قرض کیلئے کڑی شرائط ،حکومت کا فیصلہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  تجارتی بینکوں کی جانب سے پی آئی اے کو 15ارب روپے کے نئے قرض جاری کرنے کے لیے عائد کڑی شرائط پروفاقی حکومت کا فیصلہ بھی آگیا اور ان شرائط کو  قبول کرنےسے انکار کردیا۔ دنیا نیوز کے  حکومتی ذرائع کے مطابق 6بینکوں کے اشتراک نے پی آئی اے کو 15ارب …

بینکوں کی پی آئی اے کو قرض کیلئے کڑی شرائط ،حکومت کا فیصلہ بھی سامنے آگیا Read More »

ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو سانپ نے ڈس لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت  میں ڈیوٹی پر مامور اہلکار کو سانپ نے ڈس لیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیپلومیٹک انکلیو کے قریب ڈیوٹی پر مامور ذیشان نامی اہلکار کو سانپ نے ہاتھ پر ڈسا  جس کے بعد اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کانسٹیبل کے ساتھ …

ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو سانپ نے ڈس لیا Read More »

پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑدیے

کراچی: پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق رواں برس پاکستان میں کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے رجحان میں گزشتہ سال نومبر کے مقابلہ میں 27.3 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال نومبر میں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 85 ارب روپے کی خریداری کی …

پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑدیے Read More »

Scroll to Top